پاکستان کی بے مثل کامیابیاں کسی سے ڈھکی چھپی نہیں، سارہ رضا خان
پاکستانی فلم کوانٹرنیشنل مارکیٹ تک رسائی چاہئے تومیوزک کے شعبہ پرزیادہ توجہ دی جائے، گلوکارہ
جمعرات 13 ستمبر 2018 22:18
(جاری ہے)
حالانکہ فلم کا میوزک جاندارہوتوریلیز سے پہلے ہی فلم کی مقبولیت کے اثرات نمایاں ہوجاتے ہیں لیکن اس کے باوجود فلم کی کہانی، ڈائیلاگ اورجدید ٹیکنالوجی پرتوجہ دینا ضروری سمجھا جاتا ہے۔
گلوکارہ نے کہا کہ دنیا بھرمیں بھارتی فلموں کا میوزک راج کررہاہے۔ وہاں ماضی کے عظیم گلوکار ہی نہیں بلکہ آج کے دور کے نوجوان گلوکاربھی کام کررہے ہیں۔ اسی طرح کے تجربات ہمارے ہاں بھی ہونے چاہئیں۔ اب وہ دورنہیں رہا کہ ایک گلوکاریا گلوکارہ کوپلے بیک سنگرکے طورسامنے لایا جائے۔ اب توجتنی زیادہ ورائٹی سننے والوں کودی جائے گی، وہ اتنا ہی انٹرٹین ہونگے۔ایک سوال کے جواب میں سارہ رضا خان نے کہا کہ پاکستان میں میوزک کا شعبہ آج بھی بہت زرخیز ہے لیکن میوزک کی سپورٹ کرنے والے بہت کم ہیں۔ پاکستان میں نوجوانوں کی بڑی تعداد میوزک کواپنانا چاہتی ہے لیکن بہترمواقع نہ ملنے کی وجہ سے بہت سے ٹیلنٹ ضائع ہوجاتا ہے۔ اس لئے ہم سب کومل کرمیوزک کے شعبے کی بقا اوربحالی کیلئے کام کرنا ہوگا۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
اداکارہ تمنا بھاٹیہ کو سائبرکرائم سیل نے طلب کرلیا
-
ایک شادی سے ہی خوش ہوں، باقی کو بھی ایک پر اکتفا کرنا چاہیے، ابرارالحق
-
اداکارہ ایشا دیول کو ہونٹوں کی سرجری کروانا مہنگا پڑگیا
-
اداکارہ پریتی زنٹا کی طویل عرصے کے بعد بڑی اسکرین پر واپسی
-
راکھی ساونت کی ضمانت مسترد ہونے پرعادل خان کا بیان سامنے آگیا
-
اداکارہ روینہ ٹنڈن کا بیٹی کو شادی کیلئے جلد بازی نہ کرنے کا مشورہ
-
نازش جہانگیرنے بابراعظم سے متعلق بیان والا اسکرین شاٹ جعلی قرار دے دیا
-
اداکارہ ایمن خان کو یو اے ای کا گولڈن ویزہ مل گیا
-
ریمبو اور صاحبہ نے شادی کے لیے وظیفے شروع کر دیے تھے، نشو بیگم
-
پاکستانی ٹک ٹاکراسامہ بھلی کی نجی ویڈیوزلیک
-
پاکستان کے نامور صداکار اور میزبان طارق عزیز کا یوم پیدائش 28 اپریل کو منایا جائیگا
-
مسلمان کورین پاپ سنگر داد کم نے مسجد کی تعمیر کا کام روک د یا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.