فلم کی عکسبندی سے قبل تیا ری ضروری نہیں سمجھتی،تبو

ہفتہ 22 ستمبر 2018 15:00

ممبئی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 22 ستمبر2018ء) بالی وڈ اداکا رہ تبو کا کہنا ہے کہ فلم کی عکسبندی سے قبل تیا ری ضروری نہیں سمجھتی۔

(جاری ہے)

بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق اداکارہ نے میڈیا سے گفتگو کر تے ہو ئے کہا کہ فلم’’اندھا دھن‘‘کی عکسبندی کے دوران ہدایتکار سریرم راگھو نے جمہوری انداز میں کام کیا ۔انہوں نے ہمیں ہم جو کر نا چاہتے تھے اس کے لئے آزاد چھوڑ دیا۔اس لیئے فلم کی عکسبندی سے قبل تیا ری کو ضرور ی نہیں سمجھتی تھی ۔

وقت اشاعت : 22/09/2018 - 15:00:33

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :