کنگنا رناوت کا ہراسانی کے خلاف می ٹو تحریک پر کرن جوہر کی خاموشی پر تنقید
پیر 15 اکتوبر 2018 14:10
(جاری ہے)
بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق بالی وڈ کی متعدد شخصیات انڈسٹری میں ہراسانی کے خلاف می ٹو تحریک کی حمایت اور اس میں پیش رفت کے متعلق بات کر رہے لیکن فلم ساز کرن جوہر کا اس متعلق بیان سامنے نہیں آیا ہے جس پر کنگنا رناوت نے ان کی خاموشی کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ روزانہ تحریک کے متعلق میرے بیانات سامنے آرہے ہیں لیکن کرن جوہر اور شبانہ اعظمی کہاں ہیں۔
انہوں نے کہا کہ کرن جوہر جو لوگوں کے حلیوں اور شخصیت کے متعلق اپنا ردعمل دیتے ہیں اب وہ کہاں ہیں جب فلم انڈسٹری اس مشکل دور سے گزر رہی ہے۔ کنگنا رناوت فلم ’’مانیکرنیکا: دا کوئین آف جھانسی‘‘ اور ’’مینٹل ہے کیا‘‘ میں دکھائی دی گی۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
Famous Showbiz Stars
Richard Gere
Tooba Siddiqui
Tim Burton
Sana Khan
Ahad Raza Mir
Kim Sharma
Rebecca Romijn
Avan Jogia
Ismail Tara
Karen Gillan
Rachel Melvin
Joel Edgerton
Showbiz News In Urdu
-
کامیڈی کنگ منور ظریف کی48ویں برسی29اپریل کو منائی جائے گی
-
سب کچھ ہونے کے باوجود افسردہ رہتی ہوں ، امریکی گلوکارہ بلی ایلش
-
وجے دیورا کونڈا اپنے سیکیورٹی گارڈ کی شادی میں پہنچ گئے
-
اداکارہ ایمن خان کی ہمشکل سوشل میڈیا صارفین کی تنقید سے تنگ آگئیں
-
عاصم اظہر نے اپنی تمام پوسٹیں ڈیلیٹ کر کے انسٹاگرام پر سب کو انفالو کردیا
-
سادہ چیزوں میں رومانس مجھے زیادہ متاثر کرتا ہے، صنم جنگ
-
اداکارہ ایشا دیول کا اداکار فردین خان کی فلمی دنیا میں واپسی پر خوش آمدید
-
جنسی زیادتی کا جرم ، فلم پروڈیوسرہاروی وائنسٹین کی سزا منسوخ