کنگنا رناوت کا ہراسانی کے خلاف می ٹو تحریک پر کرن جوہر کی خاموشی پر تنقید
پیر 15 اکتوبر 2018 14:10
(جاری ہے)
بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق بالی وڈ کی متعدد شخصیات انڈسٹری میں ہراسانی کے خلاف می ٹو تحریک کی حمایت اور اس میں پیش رفت کے متعلق بات کر رہے لیکن فلم ساز کرن جوہر کا اس متعلق بیان سامنے نہیں آیا ہے جس پر کنگنا رناوت نے ان کی خاموشی کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ روزانہ تحریک کے متعلق میرے بیانات سامنے آرہے ہیں لیکن کرن جوہر اور شبانہ اعظمی کہاں ہیں۔
انہوں نے کہا کہ کرن جوہر جو لوگوں کے حلیوں اور شخصیت کے متعلق اپنا ردعمل دیتے ہیں اب وہ کہاں ہیں جب فلم انڈسٹری اس مشکل دور سے گزر رہی ہے۔ کنگنا رناوت فلم ’’مانیکرنیکا: دا کوئین آف جھانسی‘‘ اور ’’مینٹل ہے کیا‘‘ میں دکھائی دی گی۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
آئٹم سانگ نہ ہو پھربھی فلموں میں کام نہیں کروں گی، فاطمہ آفندی
-
اکشے کمار اور ارشد وارثی کی کامیڈی فلم ’’جولی ایل ایل بی 3‘‘ کی شوٹنگ شروع
-
شو میں شرکت کی آفر ٹھکرانے پر آفتاب اقبال نے کمرہ میں لاک کر دیا،شفاعت علی
-
احمد علی بٹ کی سیریز 'ہیرامنڈی: دی ڈائمنڈ بازار' پر سخت تنقید
-
نسیم شاہ کو بولر کا ہیش ٹیگ دوں گی، بھارتی ماڈل اروشی روٹیلا
-
شاہ رخ خان نے اپنی نئی فلم کی شوٹنگ کی تفصیلات شیئرکردیں
-
ہیرا منڈی سیریزپرپاکستان سے ڈھیروں پیارملا ہے: سنجے لیلا بھنسالی
-
معروف کامیڈین بھارتی سنگھ اچانک ہسپتال داخل
-
عاطف اسلم ملیالم فلموں میں انٹری دینے کیلئے تیار،ملیالم فلم انڈسٹری کے معروف اداکار شین نگم کی تصدیق
-
دومرتبہ آسکرایوارڈ یافتہ ہالی ووڈ اداکارکوجنسی ہراسانی کے ایک اورالزام کا سامنا
-
شاہ رخ خان کا اپنی نئی فلم کی شوٹنگ جون میں شروع کرنے کااعلان
-
یکطرفہ محبت خوبصورت ہے اور سکون دیتی ہے،خوشحال خان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.