فلم ’’نائن الیون ‘‘کا نام تبدیل، ’’ایجنٹ انیلا ان دبئی‘‘ رکھ دیا گیا
فلم میں پہلی بار ٹی وی اداکارہ ردا علی اصفہانی بطور ہیروئن کام کر رہی ہیں‘فلم مارچ 2019ء میں ریلیز ہوگی
جمعرات 18 اکتوبر 2018 12:19
(جاری ہے)
انہوں نے کہا یہ میری پہلی کاوش ہے جسکاپوسٹر جاری کردیا گیا ہے، انشااللہ ایک مہینے میں فلم کا ٹریلر بھی ریلیز کر دوں گا۔
فلم میں پہلی بار ٹی وی اداکارہ ردا علی اصفہانی بطور ہیروئن کام کر رہی ہیں، دیگر کاسٹ میں غلام محی الدین، مصطفی قریشی، شفقت چیمہ، مسکان نذیر، سلمان سعید، یسریٰ زیب خان، اسلم شیخ، منظور مراد اور عارف بھایا شامل ہیں جبکہ میرے بیٹے عاصم پنہور نے بطور چائلڈ ایکٹر اس میں کام کیا ہے۔ فلم کے بھارتی گلوکارہ نیہا کاکڑ نے گیت گائے ہیں۔ فلم کی نمائش مارچ 2019 میں کی جائیگی۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
Famous Showbiz Stars
Alicia Witt
Ali Agha
Carrie Fisher
Brittany Murphy
Firdous Jamal
Fred Savage
Barbara Eden
Sumbul Iqbal
Kim Sharma
Julie Benz
Mark Hamill
Iman Ali
Showbiz News In Urdu
-
کامیڈی کنگ منور ظریف کی48ویں برسی29اپریل کو منائی جائے گی
-
سب کچھ ہونے کے باوجود افسردہ رہتی ہوں ، امریکی گلوکارہ بلی ایلش
-
وجے دیورا کونڈا اپنے سیکیورٹی گارڈ کی شادی میں پہنچ گئے
-
اداکارہ ایمن خان کی ہمشکل سوشل میڈیا صارفین کی تنقید سے تنگ آگئیں
-
عاصم اظہر نے اپنی تمام پوسٹیں ڈیلیٹ کر کے انسٹاگرام پر سب کو انفالو کردیا
-
سادہ چیزوں میں رومانس مجھے زیادہ متاثر کرتا ہے، صنم جنگ
-
اداکارہ ایشا دیول کا اداکار فردین خان کی فلمی دنیا میں واپسی پر خوش آمدید
-
جنسی زیادتی کا جرم ، فلم پروڈیوسرہاروی وائنسٹین کی سزا منسوخ