اداکاری کو ذمہ داری سمجھتا ہوں، رنویر سنگھ

بدھ 12 دسمبر 2018 12:46

ممبئی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 12 دسمبر2018ء) بالی وڈ اداکار رنویر سنگھ نے کہا ہے کہ وہ کام کو ئی دبا ئو محسوس نہیں کرتے لیکن اداکاری کو ذمہ داری سمجھتے ہیں۔

(جاری ہے)

بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق اداکار رنویر سنگھ نے اپنے ایک انٹرویو میں اپنی کامیاب اور ناکام فلموں کے حو الے سے بات کر تے ہو ئے کہا ہے کہ اداکاری کرتے ہو ئے کسی قسم کا دبائو محسوس نہیں کرتا بلکہ بہترین اداکاری صلاحیتوں کودکھانا اپنی ذمہ داری سمجھتا ہوں۔اداکار کا کہنا تھا کہ انہیں اداکاری کرنا بے حد پسند ہے اور وہ اپنے کام سے بہت مخلص ہیں۔

وقت اشاعت : 12/12/2018 - 12:46:02

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :