سلمان خان کی فلم بھارت کے سیٹ پر کرکٹ کھیلتے ہوئے وڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
پیر 14 جنوری 2019 21:04
(جاری ہے)
بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق اداکار سلمان خان فلم بھارت کے متعلق مختلف تصاویر اور وڈیوز سوشل میڈیا پر شیئر کرتے ہیں اس سلسلے میں انہوں نے گزشتہ دنوں نشانہ بازی کرتے ہوئے بنائی گئی وڈیو سوشل میڈیا پر شیئر کی جس کے بعد انہوں نے حال ہی میں فلم کے سیٹ پر کرکٹ کھیلتے ہوئے وڈیو انسٹاگرام پر شیئر کی جس میں وہ اپنی کرکٹ کی ماہرانہ صلاحیتوں کو دکھا رہے ہیں۔ علی عباس ظفر کی فلم میں کترینہ کیف، تبو اور دیشا پتانی شامل ہیں۔
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
Famous Showbiz Stars
Sylvester Stallone
Sarmad Sultan Khoosat
Nick Jonas
Payal Chuadhry
Malaika Arora Khan
Camilla Belle
Evelyn Sharma
Milo Ventimiglia
Charlize Theron
John Boyega
Fardeen Khan
Hugh Jackman
Showbiz News In Urdu
-
مریم نواز کو پولیس وردی میں دیکھ کر نور بخاری گرویدہ ہوگئیں، تعریف کئے بغیر نہ رہ سکیں
-
کترینہ کیف کیساتھ فلم کی آفر ہوئی تھی، ابرار الحق کا انکشاف
-
اداکار کمال احمد رضوی کا یوم پیدائش یکم مئی کو منایا جائے گا
-
کترینہ کیف کیساتھ فلم کی آفر ہوئی تھی‘ ابرار الحق کا انکشاف
-
اللہ نے مریم نواز کو بہت حسین بنایا ہے، کیمرہ انکی خوبصورتی کیساتھ انصاف نہیں کرتا‘ نور بخاری
-
اداکار و فلمسازنعیم ہاشمی کی48ویں برسی (کل)منائی جائے گی
-
کامیڈی کنگ منور ظریف کی48ویں برسی29اپریل کو منائی جائے گی
-
سب کچھ ہونے کے باوجود افسردہ رہتی ہوں ، امریکی گلوکارہ بلی ایلش