دنیا پاکستانیوں اورمسلمانوں سے متعلق دقیانوسی خیالات بدلے، علی ظفرومہوش حیات
دنیا میں اسلاموفوبیا کے بڑھنے کی وجہ ہالی ووڈ اور بالی ووڈ کا اپنی فلموں میں پاکستانیوں کو دہشت گرد دکھانا ہے صرف فلمی صنعت میں نہیں بلکہ دنیا کو پاکستانیوں اورمسلمانوں سے متعلق دقیانوسی سوچ کو بدلناہوگا‘انٹرویو
اتوار 18 اگست 2019 11:30
(جاری ہے)
مہوش حیات نے کہا کہ جب میں دنیا بھر میں سفر کرتی ہوں تو وہاں پاکستان سے متعلق عام غلط فہمی پائی جاتی ہے اور لوگ کہتے ہیں اوہ تمہارا تعلق ایک ہشت گرد ملک سے ہے، اور تمہارے ارد گرد داڑھی والے مرد اورہر وقت برقع میں ملبوس خواتین رہتی ہوں گی لیکن یہ سوچ غلط ہے ہم ویسے نہیں ہیں جیساہمیں فلموں میں دکھایاجاتاہے۔
سینما میں لوگوں کی امیج بنانے کی طاقت ہوتی ہے اور یہ امیج آسانی کے ساتھ لوگوں کے ذہنوں سے ہٹائی بھی نہیں جاسکتی، لیکن اب وقت آگیا ہے کہ ہمیں اس مسئلے کا حل تلاش کرنا ہوگا اور میں صرف یہ چاہتی ہوں کہ دنیا بھر کے سینما میں پاکستان کو دہشت گرد اور ولن دکھانے کے بجائے ہمارا صحیح تصور پیش کیاجائے۔گلوکار علی ظفر نے مہوش حیات کے اس انٹرویو کو سراہتے ہوئے ان کی مکمل تائید کی اور کہا صرف فلمی صنعت میں نہیں بلکہ دنیا کو پاکستانیوں اورمسلمانوں سے متعلق دقیانوسی سوچ کو بدلناہوگا۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
Famous Showbiz Stars
Anupam Kher
Aijaz Aslam
Tabu
Joaquin Phoenix
Armeena Khan
Carey Mulligan
Adeel Hussain
Nancy Meyers
Grace Phipps
Katrina Bowden
Kate Winslet
Hamza Ali Abbasi
Showbiz News In Urdu
-
مزاحیہ اداکارمنورظریف کی برسی29 اپریل کو منائی جائیگی
-
اداکارہ تمنا بھاٹیہ کو سائبرکرائم سیل نے طلب کرلیا
-
ریمبو اور صاحبہ نے شادی کیلئے وظیفے شروع کر دیئے تھے، جس پر رضا مند ہوگئی، نشو بیگم
-
نازش جہانگیر نے بابر اعظم بارے سکرین شاٹ جعلی قرار دے دیا
-
مدیحہ رضوی نے اپنی دوسری شادی کا اعلان کر دیا
-
ایک شادی سے ہی خوش ہوں، باقی کو بھی ایک پر اکتفا کرنا چاہیے، ابرارالحق
-
کامیڈی کنگ منورظریف کی 48 ویں برسی 29 اپریل کو منائی جائے گی
-
معروف مزاحیہ اداکارکمال احمد رضوی کا 94 واں یوم پیدائش یکم مئی کو منایا جائے گا