دنیا پاکستانیوں اورمسلمانوں سے متعلق دقیانوسی خیالات بدلے، علی ظفرومہوش حیات
دنیا میں اسلاموفوبیا کے بڑھنے کی وجہ ہالی ووڈ اور بالی ووڈ کا اپنی فلموں میں پاکستانیوں کو دہشت گرد دکھانا ہے صرف فلمی صنعت میں نہیں بلکہ دنیا کو پاکستانیوں اورمسلمانوں سے متعلق دقیانوسی سوچ کو بدلناہوگا‘انٹرویو
اتوار 18 اگست 2019 11:30
(جاری ہے)
مہوش حیات نے کہا کہ جب میں دنیا بھر میں سفر کرتی ہوں تو وہاں پاکستان سے متعلق عام غلط فہمی پائی جاتی ہے اور لوگ کہتے ہیں اوہ تمہارا تعلق ایک ہشت گرد ملک سے ہے، اور تمہارے ارد گرد داڑھی والے مرد اورہر وقت برقع میں ملبوس خواتین رہتی ہوں گی لیکن یہ سوچ غلط ہے ہم ویسے نہیں ہیں جیساہمیں فلموں میں دکھایاجاتاہے۔
سینما میں لوگوں کی امیج بنانے کی طاقت ہوتی ہے اور یہ امیج آسانی کے ساتھ لوگوں کے ذہنوں سے ہٹائی بھی نہیں جاسکتی، لیکن اب وقت آگیا ہے کہ ہمیں اس مسئلے کا حل تلاش کرنا ہوگا اور میں صرف یہ چاہتی ہوں کہ دنیا بھر کے سینما میں پاکستان کو دہشت گرد اور ولن دکھانے کے بجائے ہمارا صحیح تصور پیش کیاجائے۔گلوکار علی ظفر نے مہوش حیات کے اس انٹرویو کو سراہتے ہوئے ان کی مکمل تائید کی اور کہا صرف فلمی صنعت میں نہیں بلکہ دنیا کو پاکستانیوں اورمسلمانوں سے متعلق دقیانوسی سوچ کو بدلناہوگا۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
آئٹم سانگ نہ ہو پھربھی فلموں میں کام نہیں کروں گی، فاطمہ آفندی
-
اکشے کمار اور ارشد وارثی کی کامیڈی فلم ’’جولی ایل ایل بی 3‘‘ کی شوٹنگ شروع
-
شو میں شرکت کی آفر ٹھکرانے پر آفتاب اقبال نے کمرہ میں لاک کر دیا،شفاعت علی
-
احمد علی بٹ کی سیریز 'ہیرامنڈی: دی ڈائمنڈ بازار' پر سخت تنقید
-
نسیم شاہ کو بولر کا ہیش ٹیگ دوں گی، بھارتی ماڈل اروشی روٹیلا
-
شاہ رخ خان نے اپنی نئی فلم کی شوٹنگ کی تفصیلات شیئرکردیں
-
ہیرا منڈی سیریزپرپاکستان سے ڈھیروں پیارملا ہے: سنجے لیلا بھنسالی
-
معروف کامیڈین بھارتی سنگھ اچانک ہسپتال داخل
-
عاطف اسلم ملیالم فلموں میں انٹری دینے کیلئے تیار،ملیالم فلم انڈسٹری کے معروف اداکار شین نگم کی تصدیق
-
دومرتبہ آسکرایوارڈ یافتہ ہالی ووڈ اداکارکوجنسی ہراسانی کے ایک اورالزام کا سامنا
-
شاہ رخ خان کا اپنی نئی فلم کی شوٹنگ جون میں شروع کرنے کااعلان
-
یکطرفہ محبت خوبصورت ہے اور سکون دیتی ہے،خوشحال خان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.