فلم’’کاف کنگنا‘‘ میں آئٹم نمبر صرف ملک کی خاطر کیا، نیلم منیر

منگل 22 اکتوبر 2019 21:27

فلم’’کاف کنگنا‘‘ میں آئٹم نمبر صرف ملک کی خاطر کیا، نیلم منیر
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 22 اکتوبر2019ء) اداکارہ نیلم منیر نے کہا ہے کہ فلم’’کاف کنگنا‘‘ میں آئٹم نمبر صرف مٴْلک کی خاطر کیا۔انہوں نے کہا کہ فلم’’کاف کنگنا‘‘ میں آئٹم نمبر’’خوابوں میں‘‘ صرف ملک کی خاطر کیا ہے،کیونکہ پاکستان کے لیے ان کی جان بھی حاضر ہے۔ انہوں نے کہاکہ شاید یہ آئٹم سانگ ان کاپہلا اور آخری ہو۔

فلم25 اکتوبر کو نمائش کے لیے پیش کی جائیگی۔

(جاری ہے)

** 22-10-19/--16 #h# g ڈرامہ سیریل’’یہ دل میرا‘‘کے ٹیزر کو تنقید کا سامنا #/h# a اسلام آباد(آن لائن)اداکارہ سجل علی اور احد رضا میر کے نئے ڈرامہ سیریل’’یہ دل میرا‘‘کے ٹیزر کو تنقید کا سامنا ہے۔سجل علی اور احد رضا میر کے ڈرامہ سیریل’’یہ دل میرا‘‘ کا ٹیزر حال ہی میں ریلیز ہوا جس میں احد رضا میر سجل سے انٹرویو کے دوران کچھ ایسے سوالات پوچھتے ہیں جن کا ان کی نوکری سے کوئی تعلق نہیں ہوتا جس پر سوشل میڈیا صارفین نے تنقید کرتے ہوئے کہا کہ اس میں کام کرنے کی جگہ پر ہراساں کیئے جانے کے مترادف ہے جس کا دکھانا نامناسب ہے۔

ڈامے کی کہانی فرحت اشتیاق نے لکھی ہے، جس کی کاسٹ میں سجل علی، میرا سیٹھی، عدنان صدیقی ، زرنش خان اور احد رضا میر شامل ہیں۔
وقت اشاعت : 22/10/2019 - 21:27:44

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :