فلم’’کملی‘‘ کی عکس بندی شروع

جمعرات 24 اکتوبر 2019 11:24

فلم’’کملی‘‘ کی عکس بندی شروع
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 24 اکتوبر2019ء) سرمد کھوسٹ کی نئی فلم’’کملی‘‘ کی عکس بندی شروع کر دی گئی ۔ سرمد کھوسٹ نے کہا ہے کہ فلم کی عکس بندی کلر کہار میں کی جائے گی۔

(جاری ہے)

فلم کا پوسٹر پہلے ہی شیئر کیا گیا ہے جسے شائقین نے بہت پسند کیا ،انہوں نے کہا ہے کہ صباء قمر نے فلم کے لیے تیراکی کی تربیت بھی حاصل کی ، فلم کی کاسٹ میں ثانیہ سعید، حمزہ خواجہ، نمرہ بُچا، عمیر رانا اور ایمان شاہد شامل ہیں۔ ٖفلم آئندہ سال ریلیز کی جائے گی۔

وقت اشاعت : 24/10/2019 - 11:24:41

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :