شرمین عبید چنائے کی’’ہوم1947‘‘ سلسلے کی پہلی مختصر فلم’’بیلا‘‘ جاری

جمعہ 20 دسمبر 2019 12:33

شرمین عبید چنائے کی’’ہوم1947‘‘ سلسلے کی پہلی مختصر فلم’’بیلا‘‘ جاری
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 20 دسمبر2019ء) فلم ساز شرمین عبید چنائے نے ’’ہوم1947‘‘ سلسلے کی پہلی مختصر فلم’’بیلا‘‘جاری کر دی۔

(جاری ہے)

شرمین عبید چنائے نے اپنی نئی سیریز’’ہوم 1947‘‘ کا اعلان کر دیا جس کی پہلی مختصر فلم ’’بیلا‘‘ایوارڈ یافتہ کمال خان کی ہدایت کاری میں بنائی گئی ہے، فلم کی کہانی 1947ئ کے واقعات پر مبنی ہے جب لاکھوں افراد نے بھارت سے پاکستان ہجرت کی، فلم میں فائزہ گیلانی مرکزی کردار میں دکھائی دے رہی ہیں۔

وقت اشاعت : 20/12/2019 - 12:33:53

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :