مصطفی قریشی کے بیٹے عامر قریشی نے 4 شارٹ فلمیں تیار کرلیں

ہفتہ 28 دسمبر 2019 13:44

مصطفی قریشی کے بیٹے عامر قریشی نے 4 شارٹ فلمیں تیار کرلیں
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 28 دسمبر2019ء) فلم انڈسٹری کے سنیئرلیجنڈاداکار مصطفی قریشی کے بیٹے عامر قریشی نے 4 شارٹ فلمیں تیار کی ہیں جنہیں لندن میں ایک فلم فیسٹول کیلئے منتخب کرلیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

ان شارٹ فلموں میں عامر قریشی نے بطور پروڈیوسر اورڈائریکٹر نئے موضوعات کو مرکز بنایا ہے۔ عامر قریشی آنے والی نئی پنجابی فلم’’تیرے باجری دی راکھی‘‘ میں اپنے والد مصطفیٰ قریشی کے ہمراہ ایک اہم کرادار ادا کررہے ہیں۔

وقت اشاعت : 28/12/2019 - 13:44:17

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :