ادریس ایلبا کی قرنطینہ کے دوران کی وڈیوجاری

جمعرات 2 اپریل 2020 14:02

ادریس ایلبا کی قرنطینہ کے دوران کی وڈیوجاری
لاس اینجلس (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 02 اپریل2020ء) برطانوی اداکار ادریس ایلبا نے قرنطینہ کے دوران کے حالات بارے وڈیو شیئر کر دی۔

(جاری ہے)

وہ گزشتہ ماہ کورونا وائرس میں مبتلا ہوئے جس کے بعد انہوں نے خود کو کمرے تک محدود کر لیا، انہوں نے بتایا کہ انہیں اس بیماری بارے کوئی علامات ظاہر نہیں ہو ئی تھیں لیکن جب انہوں نے ٹیسٹ کروایا تو اس کی رپورٹ مثبت آئی جس کے بعد سے وہ قرنطینہ میں ہیں اور اب ان کا یہ دور ختم ہونے والا ہے، انہوں نے مداحوں سے احتیاط برتنے کی اپیل بھی کی۔

وقت اشاعت : 02/04/2020 - 14:02:15

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :