رجنی کانت کی فلم ” کوچاڈیاں“ نے دنیا بھر میں بیالیس کروڑ روپے سے زائد کا بزنس کرلیا

منگل 27 مئی 2014 00:01

رجنی کانت کی فلم ” کوچاڈیاں“ نے دنیا بھر میں بیالیس کروڑ روپے سے زائد کا بزنس کرلیا

ممبئی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔27مئی۔2014ء) رجنی کانت کی فلم ” کوچاڈیاں“ نے دنیا بھر میں بیالیس کروڑ روپے سے زائد کا بزنس کرلیا ۔ فلمی تجزیہ نگاروں کا کہنا ہے کہ فلم نے بھارت میں تیس جبکہ اوورسیز میں بارہ کروڑ روپے کا بزنس کیا ہے ۔

(جاری ہے)

ایروز انٹرنیشنل پکچرز کے سی ای او اور منیجنگ ڈائریکٹر جبوتی دیش پانڈے کا کہنا ہے کہ ہمیں فلم کے ریسپانس پر بے حد خوشی ہے انہوں نے کہا کہ ہم فلم کے شائقین اور نقادوں کے بھی شکر گزار ہیں جن کا اس فلم کی کامیابی میں اہم کردار ہے ۔

وقت اشاعت : 27/05/2014 - 00:01:06

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :