نواز شریف میرے مشورے پر عمل کریں، میرا

پیر 18 اگست 2014 16:15

نواز شریف میرے مشورے پر عمل کریں، میرا

لاہور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 18اگست 2014ء) اداکارہ میرا نے کہا ہے کہ سیاسی کشیدگی کے خاتمہ کیلئے وزیراعظم میاں نواز شریف اپنے مشیروں کو چھوڑ کراُن کے مشورے پر عمل کریں اور خود جا کر تحریک انصاف کے چیئر مین عمران خان اور عوامی تحریک کے سر براہ طاہر القادری کو گلے لگالیں۔

(جاری ہے)

نجی اخبار کو خصوصی انٹرویو دیتے ہوئے انہوں نے کہا کہ طاہرالقادری کا 27 صوبوں کے قیام کا مطالبہ بہت زبردست ہے، اس پر عمل ہونا چاہیے اور اُنہیں یقین ہے کہ اگر نواز شریف خود پہل کریں تو وہ مان جائیں گے۔

وقت اشاعت : 18/08/2014 - 16:15:15

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :