- Home
- شوبز
- ْجیمز بانڈ کی فلم ’نو ٹائم ٹو ڈائی‘ 2021 میں 500 ملین ڈالر کمانے والی دوسری ہالی ووڈ فلم بن جائے ..
ْجیمز بانڈ کی فلم ’نو ٹائم ٹو ڈائی‘ 2021 میں 500 ملین ڈالر کمانے والی دوسری ہالی ووڈ فلم بن جائے گی
جمعرات 21 اکتوبر 2021 12:20
(جاری ہے)
غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق جیمز بانڈ کی 25 ویں ایڈونچ رفلم ’نو ٹائم ٹو ڈائی‘ کی آمدنی بدھ کے روز تک مجموعی طور پر 368 ملین ڈالر سے تجاوز کر گئی ہے ،فلم کی دنیا بھر میں مجموعی آمدنی 474 ملین ڈالر ہے،یہ فلم اس ہفتے کے آخر میں فلم ’فاسٹ اینڈ فیورئس 9‘ کے بعد 500 ملین ڈالر کا سنگ میل عبور کرنے والی سال 2021 کی دوسری ہالی ووڈ فلم ہوگی۔
ڈینیل کریگ کی فلم نے ابھی وارنر بروسکی فلم ’ گوڈزیلا vs کانگ ‘ کو پیچھے چھوڑ کر دنیا بھر میں باکس آفس پر پانچویں پوزیشن حاصل کرلی ہے۔چینی ہٹ فلم ’ چائنا ٹائون 3‘ اس وقت دنیا بھر میں چوتھے نمبر پر ہے جس کی آمدنی686.8 ملین ڈالر ہیں اور ’ فاسٹ اینڈ فیورئس 9‘ فی الحال دنیا بھر میں تیسرے نمبر پر ہے جس کی آمدنی 543.5 ملین ڈالر ہے۔دنیا بھر میں سرفہرست دو فلمیں چین کی ہیں ، ’دی بیٹل ایٹ لیک چھیئناگ‘ جو769 ملین ڈالر کے ساتھ دوسرے نمبر پر اور’ ہائی موم ‘ 822 ملین ڈالر کے ساتھ پہلے نمبر پر ہے۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
Famous Showbiz Stars
Cobie Smulders
Kareena Kapoor
Alexis Bledel
Annette Bening
Alexandra Daddario
Yami Gautam
Iswarya Menon
Arij Fatyma
Abid Ali
Michelle Borth
Sandeepa Dhar
Emilie de Ravin
Showbiz News In Urdu
-
اداکارہ تمنا بھاٹیہ کو سائبرکرائم سیل نے طلب کرلیا
-
ریمبو اور صاحبہ نے شادی کیلئے وظیفے شروع کر دیئے تھے، جس پر رضا مند ہوگئی، نشو بیگم
-
نازش جہانگیر نے بابر اعظم بارے سکرین شاٹ جعلی قرار دے دیا
-
مدیحہ رضوی نے اپنی دوسری شادی کا اعلان کر دیا
-
ایک شادی سے ہی خوش ہوں، باقی کو بھی ایک پر اکتفا کرنا چاہیے، ابرارالحق
-
کامیڈی کنگ منورظریف کی 48 ویں برسی 29 اپریل کو منائی جائے گی
-
معروف مزاحیہ اداکارکمال احمد رضوی کا 94 واں یوم پیدائش یکم مئی کو منایا جائے گا
-
اداکارہ ایشا دیول کو ہونٹوں کی سرجری کروانا مہنگا پڑگیا