
ْجیمز بانڈ کی فلم ’نو ٹائم ٹو ڈائی‘ 2021 میں 500 ملین ڈالر کمانے والی دوسری ہالی ووڈ فلم بن جائے گی
جمعرات 21 اکتوبر 2021 12:20

(جاری ہے)
غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق جیمز بانڈ کی 25 ویں ایڈونچ رفلم ’نو ٹائم ٹو ڈائی‘ کی آمدنی بدھ کے روز تک مجموعی طور پر 368 ملین ڈالر سے تجاوز کر گئی ہے ،فلم کی دنیا بھر میں مجموعی آمدنی 474 ملین ڈالر ہے،یہ فلم اس ہفتے کے آخر میں فلم ’فاسٹ اینڈ فیورئس 9‘ کے بعد 500 ملین ڈالر کا سنگ میل عبور کرنے والی سال 2021 کی دوسری ہالی ووڈ فلم ہوگی۔
ڈینیل کریگ کی فلم نے ابھی وارنر بروسکی فلم ’ گوڈزیلا vs کانگ ‘ کو پیچھے چھوڑ کر دنیا بھر میں باکس آفس پر پانچویں پوزیشن حاصل کرلی ہے۔چینی ہٹ فلم ’ چائنا ٹائون 3‘ اس وقت دنیا بھر میں چوتھے نمبر پر ہے جس کی آمدنی686.8 ملین ڈالر ہیں اور ’ فاسٹ اینڈ فیورئس 9‘ فی الحال دنیا بھر میں تیسرے نمبر پر ہے جس کی آمدنی 543.5 ملین ڈالر ہے۔دنیا بھر میں سرفہرست دو فلمیں چین کی ہیں ، ’دی بیٹل ایٹ لیک چھیئناگ‘ جو769 ملین ڈالر کے ساتھ دوسرے نمبر پر اور’ ہائی موم ‘ 822 ملین ڈالر کے ساتھ پہلے نمبر پر ہے۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
ریکھا کی امراو جان کی دوبارہ ریلیز پر اسی انداز میں پریمیئر میں شرکت
-
رندیپ ہوڈا نے ممبئی میں کروڑوںروپے کا لگژری اپارٹمنٹ خرید لیا
-
بالی وڈ میں کام کرنے کی کوئی خواہش نہیں،دلجیت دوسانجھ
-
عامر خان کی فلم ستارے زمین پر نے 8دن میں 94.95کروڑ روپے کما لیے
-
امتیاز علی نے دلجیت دوسانجھ کو سچا محب وطن قرار دیدیا
-
کانٹا لگا کی شیفالی جری والا 42سال کی عمر میں چل بسیں
-
سجل اور ہانیہ باصلاحیت ہیں لیکن کیریئر میں واضح کمی ہے، توقیر ناصر
-
حمزہ علی عباسی نے والد بننا زندگی کا سب سے پراثر تجربہ قرار دے دیا
-
مہوش حیات کی بہن افشین حیات نے بھی اداکاری میں قدم رکھ دیا
-
جنت مرزا اور سحر کی خوبصورتی کے تمام دعوے ملیا میٹ،صارفین کی تنقید
-
محبت میں حد سے زیادہ توجہ دینا یا مسلسل تعریف کرنا خطرے کی گھنٹی ہوسکتی ہے،سائرہ یوسف
-
بیٹی سے کوئی توقعات وابستہ نہیں کیں،اداکارہ عفت عمر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.