عالیہ رنبیر کی شادی، گھر کے اسٹاف کے موبائل کیمرے سیل
جمعرات 14 اپریل 2022 12:18
(جاری ہے)
ویڈیو میں رنبیر کی کزن اداکارہ کرینہ کپور اور کرشمہ کپور کو بھی دیکھا گیا۔
اس کے علاوہ رنبیر کی والدہ نیتو کپور اپنی بیٹی ردھیما کپور کے ہمراہ عالیہ کی رہائش گاہ پر پہنچی ہیں۔خیال رہے کہ اس سے قبل عالیہ کے سوتیلے بھائی راہول بھٹ نے دعویٰ کیا تھا کہ 13اپریل کو دونوں کی شادی کی کوئی تقریب نہیں ہے جب کہ شادی جو 14 کو ہونی تھی وہ بھی آگے بڑھا دی گئی ہے لیکن اب مہمانوں کی تصاویر اور ویڈیوز سامنے آنے کے بعد اس بات میں کوئی صداقت نظر نہیں آرہی۔Rlated Stars :
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
Famous Showbiz Stars
Mai Dhai
Additi Gupta
Will Ferrell
Madeeha Gauhar
Sonu Nigam
Olivia DeJonge
Timothy Olyphant
Rick Springfield
Adam DeVine
Victoria Alonso
Kristen Schaal
David McCallum
Showbiz News In Urdu
-
بھارتی گلوکار سدھو موسے والا کا قاتل امریکا میں قتل کر دیا گیا
-
شاہ رخ خان کے بیٹے کے پہلے پراجیکٹ میں اداکارہ مونا سنگھ جلوہ گرہوں گی
-
کبھی خود کو صف اول کی اداکارہ نہیں سمجھا، سونالی باندرے
-
راگھو چڈھا سے شادی کا فیصلہ پانچ منٹ میں کر لیا تھا،پرینیتی چوپڑا
-
الو ارجن کی فلم ’’پشپا2‘‘ 15اگست کو سینما گھروں کی زینت بنے گی
-
اداکارہ دیپیکا پولیس افسر کا کردار ادا کرنے کیلئے پرجوش
-
گھر پر فائرنگ کے بعد اداکار سلمان خان کی اپنی ٹیم کو ہدایات
-
الحمراء میں لیبرڈے کی مناسبت سے ڈرامہ ’’اوئے چھوٹے‘‘ پیش کیا گیا