تحصیل تنگی کابینہ مکمل تحلیل،عبوری کابینہ اورنئے انتخابات کے لئے جہانزیب خان ڈھکی نگران مقرر،
ہر یونین کونسل سے سینکڑوں کی تعدادمیں قافلے نکلیں گے اورانشاء اللہ یہ قافلے موٹروے پر پہنچ کرعمران خان کے لاکھوں سپاہیوں میں تبدیل ہو جائیں گے، فضل محمد خان، ہم سب عمران خان کے سپاہی ہیں اور اسی آگ میں کودتے ہیں جو کوئی کہتا ہے کہ اس میں عمران خان موجود ہے ،جہانزیب خان ڈھکی
بدھ 26 نومبر 2014 18:39
پشاور ( اُردو پوائنٹ تاز ترین اخبار۔ 26نومبر 2014ء ) خان میرکلے زیم یونین کونسل میں حاجی روشن خان کی رہائش گاہ پر پشاور ریجن جنرل سیکرٹری فضل محمد خان کی صدارت میں تحصیل تنگی کے بارہ (12) یونین کونسل کے صدور اور جنرل سیکرٹریز کی ایک میٹنگ منعقد ہوئی ۔ جس میں صوبائی رہنما اور سابق امیدواراین اے 8 چارسدہ جہانزیب خان ڈھکی اورضلعی صدر ظہور خان عمرزئی بھی موجود تھے ۔
اس میٹنگ کا مقصد تحصیل تنگی کابینہ کی کارکردگی اور 30 نومبراسلام آباد جلسے کی تیاری پر روشنی ڈالی گئی۔موقع پر موجود تحصیل تنگی کے یونین کونسل کے صدور اور جنرل سیکرٹریز نے پشاور ریجن جنرل سیکرٹری فضل محمد خان کو ایک تحریک پیش کی جس میں متفقہ طور پر مطالبہ کیا گیاکہ تحصیل تنگی کابینہ کومکمل طورتحلیل کیا جائے اور پوری کابینہ کے نئے انتخابات کئے جائیں۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
وزیر اعظم شہباز شریف کے وزرات فوڈ سیکورٹی کا انچارج وزیر ہوتے ہوئے ملک میں6لاکھ ٹن گندم درآمد کیئے جانے کا انکشاف
-
اسرائیل سے الجزیرہ نیوز چینل پر پابندی کا فیصلہ واپس لینے کا مطالبہ
-
جنگ ہو یا امن دائیاں خدمات سرانجام دیتی رہتی ہیں
-
سوڈان: یو این اداروں کو ڈارفر میں قحط برپا ہونے کا خدشہ
-
پی آئی اے کی آمدنی اچانک بڑھ گئی، آمدن سے 99 کروڑ روپے زیادہ کمالیے
-
غریب کو روٹی سستی ملی، گندم بیرون ملک سے منگوانے میں کوئی کرپشن نہیں ہوئی، انوارالحق کاکڑ
-
کئی ماہ بعد شاہدرہ سٹیشن سے میٹروبس سروس دوبارہ چل پڑی
-
سعودی سرمایہ کاروں کا اعلیٰ سطح کا وفد اسلام آباد پہنچ گیا
-
حماس کا مطالبہ تسلیم کرنا، اسرائیل کی بدترین شکست ہو گی، نیتن یاہو
-
فیض آباد دھرنا انکوائری کمیشن کی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع
-
گندم خریداری میں تاخیر، کسان اتحاد کا ملک گیر احتجاج کا اعلان
-
خاموشی – ڈاکٹر مبارک علی کی تحریر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.