فلم ’پٹھان‘ نے کے جی ایف2، باہو بلی اور دنگل کو بھی پیچھے چھوڑ دیا
فلم ملک اور بیرون ملک سے مجموعی طور پر 634 کروڑ روپے کا بزنس کرچکی ہے
جمعرات 2 فروری 2023 11:29
(جاری ہے)
اس کے ساتھ ہی فلم پٹھان ایک ہفتے میں سب سے زیادہ بزنس کرنے کا ریکارڈ بھی توڑ دیا۔
دنگل، جی ایف-2، باہو بلی، ٹائیگر زندہ ہے اور سنجو یہ سنگ میل 10 سے 16 دنوں میں حاصل کیا تھا۔باکس آفس کے مطابق بین الااقوامی طور پر بھی فلم پٹھان نے بزنس کے نئے ریکارڈ قائم کردیے۔ سعودی عرب میں ایک ملین ڈالر اور نارتھ امریکا میں 10 ملین ڈالر کے سنگ میل کے ساتھ بیرون ملک بزنس 28.75 ملین ڈالر رہا۔اگر فلم پٹھان کے مجموعی بزنس کی بات کی جائے تو ملک اور بیرون ملک سے مجموعی طور پر 634 کروڑ روپے کا بزنس کرچکی ہے۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
Famous Showbiz Stars
Aditi Gowitrikar
Joel Edgerton
Arjumand Rahim
Waseem Abbas
Vanessa Hudgens
Ewan McGregor
Prateik Babbar
drake
Fariha Pervez
Mansha Pasha
Kim Sharma
Sharmeen Obaid-Chinoy
Showbiz News In Urdu
-
اداکارہ تمنا بھاٹیہ کو سائبرکرائم سیل نے طلب کرلیا
-
ریمبو اور صاحبہ نے شادی کیلئے وظیفے شروع کر دیئے تھے، جس پر رضا مند ہوگئی، نشو بیگم
-
نازش جہانگیر نے بابر اعظم بارے سکرین شاٹ جعلی قرار دے دیا
-
مدیحہ رضوی نے اپنی دوسری شادی کا اعلان کر دیا
-
ایک شادی سے ہی خوش ہوں، باقی کو بھی ایک پر اکتفا کرنا چاہیے، ابرارالحق
-
کامیڈی کنگ منورظریف کی 48 ویں برسی 29 اپریل کو منائی جائے گی
-
معروف مزاحیہ اداکارکمال احمد رضوی کا 94 واں یوم پیدائش یکم مئی کو منایا جائے گا
-
اداکارہ ایشا دیول کو ہونٹوں کی سرجری کروانا مہنگا پڑگیا