ماڈل نیہا راجپوت کے ہاں دوسرے بیٹے کی پیدائش
بدھ 13 ستمبر 2023 15:47
(جاری ہے)
اس کے ساتھ ہی انہوں نے اپنے فالوورز سے اپنے لئے دعاؤں کی درخواست بھی کی۔واضح رہے کہ شہباز تاثیر اور سپر ماڈل نیہا راجپوت نے دو سال قبل 2021 میں رشتہ ازدواج میں منسلک ہوئے تھے، اِن کا اس سے قبل ایک بیٹا بھی ہے۔خیال رہے کہ شہباز تاثیر نے ماڈل نیہا راجپوت سے دوسری شادی کی تھی۔ ان کی اس سے قبل 2010 میں ماہین غنی سے شادی ہوئی تھی اور ان کی ایک بیٹی بھی ہے جس کی پیدائش 2017 میں ہوئی ۔
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
Famous Showbiz Stars
Jack Nicholson
Keeley Hazell
Charlize Theron
Priyanka Chopra
Bella Hadid
Naveed Raza
Suhaee Abro
Richa Chadda
Daniel Craig
Sam Heughan
Katherine Schwarzenegger
George Clooney
Showbiz News In Urdu
-
دھرمیندر کا والد کو وقت نہ دینے پر اظہار افسوس
-
سونیا حسین نے اپنی خوبصورتی اور فٹنس کا راز بتا دیا
-
میرے گھر میں جنات ہیں مگر اب ہم ان سب کے عادی ہوچکے ہیں، ماہ نور حیدر
-
بالی ووڈ اداکار عمران خان کی 9 سال بعد انڈسٹری میں واپسی
-
ڈکی بھائی کی اہلیہ عروب جتوئی ڈیپ فیک ویڈیو کا شکار
-
کیریئر میں کامیابی حادثاتی نہیں، بہت محنت کی ہے، تاپسی پنو
-
امریکی اداکارہ نے حماس کے خلاف اسرائیلی پروپیگنڈے کو مسترد کردیا
-
بھارتی اداکارہ کرشنا مکھرجی نے ٹی وی پروڈیوسر پر ہراسانی کے الزامات لگادیئے