
Shahbaz Taseer - Urdu News
شہباز تاثیر ۔ متعلقہ خبریں

شہباز تاثیر سابق گورنر پنجاب سلمان تاثیر مرحوم کے صاحبزادے ہیں۔ 26اگست 2011کوشہباز تاثیر کو ان دفتر کے قریب گلبرک لاہور سے مسلح افراد نے گن پوائنٹ پر اغواء کیا تھا اور انہیں مختلف علاقوں میں رکھنے کے بعد 8 مارچ 2015 کو سیکورٹی فور س اور حساس اداروں نے مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے کوئٹہ کے علاقے کچلاک سے بازیاب کرایا۔ اغواء کاران سے مختلف نوعیت کی معلومات حاصل کرتے رہے اور انہیں ذہنی اذیت دیتے رہے .
-
معروف اداکارہ مہر النسا برطانیہ میں شادی کے بندھن میں بندھ گئیں
اداکارہ کے سادگی سے ہونے والے نکاح کی خوبصورت تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل
منگل 15 اپریل 2025 - -
ماڈل نیہا راجپوت کے ہاں دوسرے بیٹے کی پیدائش
بدھ 13 ستمبر 2023 - -
eلاہور آرٹس کونسل الحمراء ادب کے رنگوں میں رنگ گیا
لاہور لٹریری فیسٹیول میں زیر بحث آنے والے موضوعات سماجی خوبصورتی کا باعث ہونگے۔مندوبین &آج لاہور لٹریری فیسٹیول کا تیسرا اور آخری روز ہے،الحمراء دنیا ادب کی توجہ ... مزید
ہفتہ 25 فروری 2023 - -
لاہور آرٹس کونسل الحمراء ادب کے رنگوں میں رنگ گیا
آج لاہور لٹریری فیسٹیول کا تیسرا اور آخری روز ہے،الحمراء دنیا ادب کی توجہ کا مرکز بناگیا لاہور لٹریری فیسٹیول میں زیر بحث آنے والے موضوعات سماجی خوبصورتی کا باعث ہونگے‘مندوبین
ہفتہ 25 فروری 2023 - -
شہباز تاثیر کے قید کے دوران خود پر گزرے 4 اذیت ناک سالوں سے متعلق دردناک انکشافات
اغواکاروں نے 4ارب کا مطالبہ کیا،تاوان کے بدلے نہیں بلکہ ڈرون حملوں کے دوران فرار ہونے میں کامیاب ہوا،قید کے دوران زمین کھود کر دبایا گیا صرف سر باہر تھا، کئی گھنٹے اسی ... مزید
مقدس فاروق اعوان منگل 21 فروری 2023 -
شہباز تاثیر سے متعلقہ تصاویر
-
سرکاری بینکوں نے 30 سال میں58 ارب کے قرضے معاف کیئے
مسلم لیگ(ن)کے 3 ادوارکے دوران مجموعی طور پر 15 ارب 82 کروڑ 30 لاکھ سے زائد ،پیپلز پارٹی کے 3 ادوارکے دوران 14 ارب 12 کروڑ 90 لاکھ کے لگ بھگ ،جنرل ریٹائرڈ پرویز مشرف کے دور حکومت ... مزید
جمعہ 5 اگست 2022 - -
سلمان تاثیر اور نیہا راجپوت کے بیٹے کی پہلی جھلک منظرِ عام پرآگئی
جمعہ 27 مئی 2022 - -
سلمان تاثیر اور نیہا راجپوت کے بیٹے کی پہلی جھلک منظرِ عام پرآگئی
گزشتہ ماہ شہباز تاثیر اور ماڈل نیہا راجپوت کے ہاں بیٹے کی پیدائش ہوئی تھی
جمعہ 27 مئی 2022 - -
سابق گورنر پنجاب سلمان تاثیر کے بیٹے شہباز تاثیر کی اہلیہ و ماڈل نیہا راجپوت نے ماں بننے کے بعد پہلی پوسٹ سوشل میڈیا پر شیئر کردی
ہفتہ 21 مئی 2022 - -
شہباز تاثیر کی اہلیہ و ماڈل نیہا راجپوت نے ماں بننے کے بعد پہلی پوسٹ سوشل میڈیا پر شیئر کردی
ننھے ہاتھوں کا میری انگلی پکڑنا، میرے لئے دٴْنیا کی سب سے خاص اور قیمتی خوشی لگ رہی ہے، بیان
ہفتہ 21 مئی 2022 - -
گلبرگ شاپنگ مال پلازہ میں لگنے والی آگ پر شاپنگ مال یونین نے پلازہ مالکان کے خلاف کارروائی کیلئے درخواست دیدی
پیر 14 مارچ 2022 -
-
ماڈل نیہا تاثیر کی یوکرین میں پھنسے اپنے خاندان کیلئے دعا کی اپیل
نیہا نے یوکرین میں جنگ لگنے کے بعد وہاں بچوں، خواتین اور بزرگ افراد کو پیش آنے والی مشکلات کی ویڈیوز بھی شیئر کیں
اتوار 27 فروری 2022 - -
سال 2021 میں کئی نمایاں شخصیات نے زندگی کی نئی اننگز شروع کی
سابق وزیراعظم بینظیر بھٹو کی بڑی صاحبزادی بختاور بھٹو زرداری کی شادی 31 جنوری کو بلاول ہائوس کراچی میںدھوم دھام سے منعقد ہوگئی
بدھ 29 دسمبر 2021 - -
شہبازتاثیرسے شادی کے بعدنیہاراجپوت کی پہلی سوشل میڈیا پوسٹ
جمعہ 1 اکتوبر 2021 - -
سلمان تاثیر کے صاحبزادے شہباز تاثیر اور ماڈل نیہا راجپوت کا نکاح ہوگیا
ہفتہ 25 ستمبر 2021 - -
نیہا راجپوت اور شہباز تاثیر رشتہ ازدواج میں منسلک ہوگئے، تصاویر وائرل
ہفتہ 25 ستمبر 2021 - -
نیہا راجپوت اور شہباز تاثیر رشتہ ازدواج میں منسلک ہوگئے، تصاویر وائرل
ہفتہ 25 ستمبر 2021 - -
شہباز تاثیر اور ماڈل نیہا راجپوت کی مایوں کی ویڈیوز وائرل
جمعہ 24 ستمبر 2021 - -
شہباز تاثیر کی بچوں سے ملاقات کی درخواست ، فیملی کورٹ کاان کی اہلیہ کوآئندہ سماعت پر جواب جمع کرانے کا حکم
جمعرات 12 مارچ 2020 - -
فیملی کو ر ٹ نے سابق گورنر سلمان تاثیر کی پوتی کا ماہانہ 1 لاکھ روپے عبوری خرچہ مقرر کر دیا
بدھ 11 مارچ 2020 -
Latest News about Shahbaz Taseer in Urdu - Live updates including today breaking news, latest news, new photos, videos, articles and columns written about Shahbaz Taseer. Watch videos in Youtube and dailymotion format, share the news via Facebook, Twitter, Whatsapp etc. Full coverage in Urdu to give you a brief idea of the story, only on UrduPoint
شہباز تاثیر کی تازہ ترین خبریں، تصاویر، مضامین اور متعلقہ کالم پڑھئیے۔ شہباز تاثیر کی نئی ویڈیوز دیکھئے۔ خبریں شیئر کیجئے فیس بک، ٹوئیٹر، وٹس ایپ وغیرہ پر۔ جانئیے خبر کا مکمل رُخ صرف اردو پوائنٹ پر
شہباز تاثیر سے متعلقہ کالم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.