اداکار سنجے دت نے سیاسی میدان میں آنے کی خبروں کو مسترد کردیا
منگل 9 اپریل 2024 22:10
(جاری ہے)
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر اپنی پوسٹ میں اداکار نے سیاسی میدان میں آنے کی تمام خبروں کو مسترد کردیا ہے۔
اداکار نے لکھا کہ وہ سیاست میں آنے کی تمام افواہوں کو مسترد کرتے ہیں، نہ وہ کسی پارٹی میں جارہے ہیں اور نہ وہ الیکشن لڑیں گے۔انہوں نے لکھا کہ مداح ایسی جھوٹی خبروں کو نظر انداز کردیں اور اگر مستقبل میں انہوں نے سیاست میں قدم رکھنے کا فیصلہ کیا تو وہ اس کا اعلان خود کریں گے۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
Famous Showbiz Stars
Mehmood Aslam
benita david
Janhvi Kapoor
Nora Arnezeder
Logan Lerman
hajra yamin
Ameesha Patel
Amitabh Bachchan
Bryce Dallas Howard
Ian David
Farooq Qaiser
Fawad Afzal Khan
Showbiz News In Urdu
-
نامور پاکستانی کامیڈین منور ظریف کی 48ویں برسی عقیدت واحترام سے منائی گئی
-
ساہیوال آرٹس کونسل کے زیر اہتمام پہلا پنجاب مقابلہ موسیقی ، یشوجاوید پہلی ،جنید فخر دوسری جبکہ گلوکار محمد ندیم نےتیسری پوزیشن حاصل کی
-
کامیڈی کے بادشاہ منور ظریف کی48ویں برسی منائی گئی
-
نامور مزاحیہ اداکار منور ظریف کی برسی منائی گئی
-
مہک ملک 3 مئی کو تماثیل تھیٹر میں جلوہ گر ہونگی
-
صدارتی ایوارڈ یافتہ معروف شاعر محسن نقوی کا77واں یوم پیدائش 5مئی کو منایا جائے گا
-
عراقی ٹک ٹاک سٹار ام فہد کوقتل کر دیا گیا
-
انٹرنیشنل پیکجنگ فلمز لمیٹڈکا آئی پی او کے ذریعے 1.47ارب روپے اکھٹا کرے گی