نورا فتحی نے بالی ووڈ کے شادی شدہ جوڑوں کے راز کھول دیے
بالی ووڈ کے لوگ ایک دوسرے کی مقبولیت اور شہرت کو استعمال کرتے ہیں ،بھارتی اداکارہ
منگل 16 اپریل 2024 23:16
(جاری ہے)
اداکارہ نے الزام لگایا کہ انڈین فلم انڈسٹری میں لوگ ساتھی ایکٹرز سے اس لیے شادی کرتے ہیں کہ وہ ایک مخصوص عرصہ تک انڈسٹری میں رہ سکیں کیونکہ ان کے شوہر یا بیوی کی چند فلمیں ریلیز ہورہی ہوتی ہیں۔انہوں نے کہا کہ بالی ووڈ کے یہ مرد و خواتین پیسے، شہرت اور طاقت کے لیے اپنی پوری زندگی برباد کرلیتے ہیں، بالی ووڈ میں بیشتر لوگ ایسا ہی کر رہے ہیں۔
نورا فتحی کا کہنا تھا، اس سے برا اور کیا ہوسکتا ہے کہ آپ کسی ایسے فرد کے ساتھ شادی کریں جس سے آپ کو محبت نہ ہو اور اس کے ساتھ کئی سال تک زندگی بھی گزاریں۔واضح رہے کہ نورا فتحی اس سے قبل بھی انکشاف کرچکی ہیں کہ ماضی میں انہیں شہرت کمانے کے لیے مخصوص لوگوں کے ساتھ ڈیٹ کرنے کے مشورے دیے جاتے رہے مگر ان کا کہنا تھا کہ انہوں نے کبھی ان لوگوں کی باتوں پر عمل نہیں کیا اور اپنی مرضی کے مطابق ہر قدم اٹھایا۔ اداکارہ بھارت میں اپنے ابتدائی دنوں کو تکلیف دہ بھی قرار دے چکی ہیں۔خیال رہے کہ نورا فتحی نے 2014 میں بھارت میں ماڈلنگ، اداکاری و ڈانس کیریئر کا آغاز کیا اور اب تک وہ ہندی سمیت ملایلم، تیلگو اور تامل فلموں میں مختصر کرداروں سمیت ان میں آئٹم گانے کر چکی ہیں۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
Famous Showbiz Stars
Jai Courtney
adele
Zayed Khan
Sanam Marvi
jamal Shah
Akram Rahi
Jameela Jamil
Reham Khan
Uzo Aduba
Waqar Zaka
Katherine Schwarzenegger
Abigail Spencer
Showbiz News In Urdu
-
ایگزیکٹوڈائریکٹر الحمرا طارق علی بسراکی شوبز رپورٹرز سے ملاقات
-
نامور پاکستانی کامیڈین منور ظریف کی 48ویں برسی عقیدت واحترام سے منائی گئی
-
ساہیوال آرٹس کونسل کے زیر اہتمام پہلا پنجاب مقابلہ موسیقی ، یشوجاوید پہلی ،جنید فخر دوسری جبکہ گلوکار محمد ندیم نےتیسری پوزیشن حاصل کی
-
کامیڈی کے بادشاہ منور ظریف کی48ویں برسی منائی گئی
-
نامور مزاحیہ اداکار منور ظریف کی برسی منائی گئی
-
مہک ملک 3 مئی کو تماثیل تھیٹر میں جلوہ گر ہونگی
-
صدارتی ایوارڈ یافتہ معروف شاعر محسن نقوی کا77واں یوم پیدائش 5مئی کو منایا جائے گا
-
عراقی ٹک ٹاک سٹار ام فہد کوقتل کر دیا گیا