شان کی بیٹی فلمی دنیا کاجگمگاتا ستارہ بننے کے لیے تیار
اپنے والد کی رہنمائی میں دنیا فتح کر سکتی ہوں، بہشت شاہد کا عزم
منگل 16 اپریل 2024 23:16
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ انہیں اپنی بیٹی پر فخر ہے جس نے فلم رائٹنگ، ڈائریکشن اور اداکاری کو سنجیدگی سے لیا ہے اور جلد ہی اپنے ٹیلنٹ سے میڈیا انڈسٹری کی خدمت کرے گی۔
شان شاہد کا کہنا تھا کہ وہ اپنی بیٹی کو میڈیا انڈسٹری میں کامیاب دیکھنا چاہتے ہیں اور اس پر فخر کریں گے۔اداکار شان نے اپنی اس خواہش کا بھی اظہار کیا کہ وہ چاہتے ہیں کہ ان کے ساتھ ساتھ پوراملک بھی ان کی بیٹی پر فخر کرے۔ان کا کہنا تھا کہ، اداکاروں کے بچے اقربا پروری کی وجہ سے بے جا تنقید کا شکار ہو جاتے ہیں۔ میرا خیال ہے کہ ہمارے بچوں کو اس فیلڈ میں آنا چاہیے، میرے والدین کی طرح ، جو کہ اسی فیلڈ سے تعلق رکھتے تھے۔ میں بہشت کو بھی میڈیا انڈسٹری میں دیکھنا چاہتا ہوں۔اس موقع پر بہشت شاہد نے بھی انڈسٹری میں شامل ہونے پر کھل کر بات کی۔ انہوں نے کہا،میں اپنے بڑوں کی وجہ سے نروس ہورہی ہوں، جو کہ سپر اسٹارتھے، مگر مجھے اپنے والد کی رہنمائی میسر ہے، اور ان کے ساتھ میں دنیا فتح کر سکتی ہوں۔ میں ادا کاری، ڈائریکشن اور تحریر سمیت ہر میدان میں کام کروں گی۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
Famous Showbiz Stars
Mads Mikkelsen
Paulina Gaitan
Meryl Streep
Mallika Sherawat
Natalie Martinez
Joan Collins
Danish Nawaz
Mahirah Khan Askari
Adil Murad
Stark Sands
Janhvi Kapoor
jonathan groff
Showbiz News In Urdu
-
دھرمیندر کا والد کو وقت نہ دینے پر اظہار افسوس
-
سونیا حسین نے اپنی خوبصورتی اور فٹنس کا راز بتا دیا
-
میرے گھر میں جنات ہیں مگر اب ہم ان سب کے عادی ہوچکے ہیں، ماہ نور حیدر
-
بالی ووڈ اداکار عمران خان کی 9 سال بعد انڈسٹری میں واپسی
-
ڈکی بھائی کی اہلیہ عروب جتوئی ڈیپ فیک ویڈیو کا شکار
-
کیریئر میں کامیابی حادثاتی نہیں، بہت محنت کی ہے، تاپسی پنو
-
امریکی اداکارہ نے حماس کے خلاف اسرائیلی پروپیگنڈے کو مسترد کردیا
-
بھارتی اداکارہ کرشنا مکھرجی نے ٹی وی پروڈیوسر پر ہراسانی کے الزامات لگادیئے