شان کی بیٹی فلمی دنیا کاجگمگاتا ستارہ بننے کے لیے تیار
اپنے والد کی رہنمائی میں دنیا فتح کر سکتی ہوں، بہشت شاہد کا عزم
منگل 16 اپریل 2024 23:16
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ انہیں اپنی بیٹی پر فخر ہے جس نے فلم رائٹنگ، ڈائریکشن اور اداکاری کو سنجیدگی سے لیا ہے اور جلد ہی اپنے ٹیلنٹ سے میڈیا انڈسٹری کی خدمت کرے گی۔
شان شاہد کا کہنا تھا کہ وہ اپنی بیٹی کو میڈیا انڈسٹری میں کامیاب دیکھنا چاہتے ہیں اور اس پر فخر کریں گے۔اداکار شان نے اپنی اس خواہش کا بھی اظہار کیا کہ وہ چاہتے ہیں کہ ان کے ساتھ ساتھ پوراملک بھی ان کی بیٹی پر فخر کرے۔ان کا کہنا تھا کہ، اداکاروں کے بچے اقربا پروری کی وجہ سے بے جا تنقید کا شکار ہو جاتے ہیں۔ میرا خیال ہے کہ ہمارے بچوں کو اس فیلڈ میں آنا چاہیے، میرے والدین کی طرح ، جو کہ اسی فیلڈ سے تعلق رکھتے تھے۔ میں بہشت کو بھی میڈیا انڈسٹری میں دیکھنا چاہتا ہوں۔اس موقع پر بہشت شاہد نے بھی انڈسٹری میں شامل ہونے پر کھل کر بات کی۔ انہوں نے کہا،میں اپنے بڑوں کی وجہ سے نروس ہورہی ہوں، جو کہ سپر اسٹارتھے، مگر مجھے اپنے والد کی رہنمائی میسر ہے، اور ان کے ساتھ میں دنیا فتح کر سکتی ہوں۔ میں ادا کاری، ڈائریکشن اور تحریر سمیت ہر میدان میں کام کروں گی۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
سونیا حسین نے اپنی خوبصورتی اور فٹنس کا راز بتا دیا
-
بالی ووڈ اداکار عمران خان کی 9 سال بعد انڈسٹری میں واپسی
-
ڈکی بھائی کی اہلیہ عروب جتوئی ڈیپ فیک ویڈیو کا شکار
-
کیریئر میں کامیابی حادثاتی نہیں، بہت محنت کی ہے، تاپسی پنو
-
امریکی اداکارہ نے حماس کے خلاف اسرائیلی پروپیگنڈے کو مسترد کردیا
-
نامور مزاحیہ اداکار منور ظریف کی برسی منائی گئی
-
مہک ملک 3 مئی کو تماثیل تھیٹر میں جلوہ گر ہونگی
-
سٹیج و ریڈیو فنکاروں کی بنیادی تربیت گاہ ہوتی ہے، مصطفی قریشی
-
تقریب کے دوران صحافی نے یشما گل کو زخمی کردیا
-
اداکاراربازخان نے ملائیکہ اروڑا کو تذبذب کا شکار قراردے دیا
-
اربازخان نے فائرنگ کے بعد گلیکسی اپارٹمنٹ سے جانے کی خبروں پرخاموشی توڑدی
-
امرسنگھ چمکیلا کے لیے بھاری قیمت چکانا پڑی، پرینیتی چوپڑا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.