فلم کی کمائی کے پہلے چیک سے چائے اور پکوڑے والے کا ادھار چکایا تھا،منوج باجپائی
اپنی پرفارمنسز سے مداحوں کے دلوں میں اپنی اپنی جگہ جبکہ فلم انڈسٹری میں اپنا علیحدہ مقام بنایا
جمعہ 19 اپریل 2024 12:37
(جاری ہے)
انہوں نے بتایا کہ مجھے فلموں میں کام کرنے کا معاوضہ 10 ہزار روپے کے چیک کی صورت میں ملا، تو پہلا کام یہ کیا کہ سب سے پہلے سیٹ پر موجود چائے والے اور پکوڑے والے کے پاس گیا، کیونکہ ہم ان سے چائے پکوڑے کھاتے تھے اور ہم پر انکے پیسے ادھار تھے۔
واضح رہے کہ بینڈٹ کوئن ڈکیت اور سیاستدان پھولن دیوی کی زندگی کی کہانی پر مبنی فلم تھی، جس میں سیما بسواس نے پھولن دیوی کا کردار نبھایا تھا۔ اس فلم میں منوج باجپائی نے ڈکیت مان سنگھ کا کردار نبھایا، اور دلچسپ بات یہ ہے کہ فلم کے سیٹ پر رات کے اندھیرے میں حقیقی مان سنگھ منوج سے ملنے بھی پہنچ گئے تھے۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
Famous Showbiz Stars
Rakesh Roshan
Tom Cruise
Disha patani
Patrick Swayze
Zoe Saldana
Rhona Mitra
Sharmeen Obaid-Chinoy
Harshvardhan Rane
Sahir Lodhi
Armie Hammer
Aman Trikha
Amanullah Khan
Showbiz News In Urdu
-
لالی ووڈ کی نئی فلم ’’نولو نوٹینشن‘‘ آتے ہی چھاگئی
-
الحمراء میں لیبرڈے کی مناسبت سے ڈرامہ ’’اوئے چھوٹے‘‘ پیش کیا گیا
-
ام لیلیٰ شمسی کا نیا میوزک ویڈیو’’ونگاں‘‘ ریلیز کردیاگیا
-
بھارتی گلوکار سدھو موسے والا کا قاتل امریکا میں قتل کر دیا گیا
-
شاہ رخ خان کے بیٹے کے پہلے پراجیکٹ میں اداکارہ مونا سنگھ جلوہ گرہوں گی
-
کبھی خود کو صف اول کی اداکارہ نہیں سمجھا، سونالی باندرے
-
راگھو چڈھا سے شادی کا فیصلہ پانچ منٹ میں کر لیا تھا،پرینیتی چوپڑا
-
الو ارجن کی فلم ’’پشپا2‘‘ 15اگست کو سینما گھروں کی زینت بنے گی