
فلم کی کمائی کے پہلے چیک سے چائے اور پکوڑے والے کا ادھار چکایا تھا،منوج باجپائی
اپنی پرفارمنسز سے مداحوں کے دلوں میں اپنی اپنی جگہ جبکہ فلم انڈسٹری میں اپنا علیحدہ مقام بنایا
جمعہ 19 اپریل 2024 12:37

(جاری ہے)
انہوں نے بتایا کہ مجھے فلموں میں کام کرنے کا معاوضہ 10 ہزار روپے کے چیک کی صورت میں ملا، تو پہلا کام یہ کیا کہ سب سے پہلے سیٹ پر موجود چائے والے اور پکوڑے والے کے پاس گیا، کیونکہ ہم ان سے چائے پکوڑے کھاتے تھے اور ہم پر انکے پیسے ادھار تھے۔
واضح رہے کہ بینڈٹ کوئن ڈکیت اور سیاستدان پھولن دیوی کی زندگی کی کہانی پر مبنی فلم تھی، جس میں سیما بسواس نے پھولن دیوی کا کردار نبھایا تھا۔ اس فلم میں منوج باجپائی نے ڈکیت مان سنگھ کا کردار نبھایا، اور دلچسپ بات یہ ہے کہ فلم کے سیٹ پر رات کے اندھیرے میں حقیقی مان سنگھ منوج سے ملنے بھی پہنچ گئے تھے۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
علی ظفر نے سیلاب متاثرین کی مدد کے لیے فنڈ ریزنگ کنسرٹ کا اعلان کر دیا
-
ننھے سوشل میڈیا اسٹاراحمد شاہ کے چھوٹے بھائی عمر شاہ کا انتقال
-
رجب بٹ اور دوستوں کے خلاف زیادتی کیس میں اہم پیش رفت
-
ایچ پی وی کو کورونا ویکسین سے نہ ملائیں، شہزاد رائے
-
قصور، معروف فلمی اداکارہ ریشم کا سیلاب زدہ علاقوں کا دورہ
-
چاہتا ہوں میرا بالی وڈ میں ڈیبیو اداکارہ عالیہ بھٹ کے ساتھ ہو، گلوکارثمرجعفری
-
عامرخان نے اپنی فلم’’ لال سنگھ چڈھا ‘‘کے ناکام ہونے کی وجہ بتادی
-
امریکی اداکارہ شارلیز تھیرون کی گاڑی چوری ہوگئی
-
پاکستانی شارٹ فلم پرمننٹ گیسٹ ٹورنٹو فلم فیسٹیول میں پیش
-
ویب سیریز میں کام کرنے کا تجربہ شاندار رہا، تمنا بھاٹیا
-
سارہ عمیر نے شوہر سے طلاق کی تصدیق کر دی
-
سیلاب متاثرین کے لیے معروف گلوکار علی ظفر نے بڑا اعلان کر دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.