شمالی کوریا کے عوام اپنے ڈکٹیٹربادشاہ کوابوجان کہنے لگے، گانا تیار
ہفتہ 20 اپریل 2024 21:02
(جاری ہے)
اس گانے میں شمالی کوریا کے بچے، مرد، خواتین، بوڑھے، جوان، ہر پیشہ سے تعلق رکھنے والے افراد اس گانے کو گنگنانے دکھائی دے رہے ہیں۔
جبکہ اس گانے کے چند بول ایسے ہیں جنہوں نے سب کی توجہ خوب سمیٹی ہے، جس میں سماج کا ہر شخص یہ کہتا سنائی دیا لیٹس سنگ، کم جانگ ان دی گریٹ لیڈر اور لیٹس بریگ اباوٹ کم جان ان، ا فرینڈلی فادر۔جبکہ اس گانے کا ٹائٹل ہی فرینڈلی فادر کے نام سے رکھا گیا ہے، واضح رہے دوسری جنگ عظیم کے بعد سے ہی کم جانگ ان کی فیملی برسر اقتدار ہے، جبکہ میڈیا کی جانب سے حال ہی میں ملک کے انتقال کر جانے والے سربراہ کم دوئم سنگ کی برسی کو بجائے ڈے آف دی سن کہتے۔دوسری جانب شمالی کوریا کی یونی فکیشن مسنٹری کی جانب سے اپنے بیان کہا گیا ہے کہ میڈیا کی جانب سے لیڈر کی وفات کے دن کو اپریل ہالیڈے قرار دیا ہے، یہ قدم بھی کم جانگ ان کی جانب سے لیا گیا ہے، تاکہ ان کی شخصیت انفرادی طور پر سامنے آئے نہ کہ ان کے آباو اجداد کی بنا پر۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
Famous Showbiz Stars
Eliza Dushku
syra shehroz
Asif Raza Mir
Matt Walsh
Sarwat Gilani
Salma Hayek
Kristanna Loken
Rose Byrne
Linda Cardellini
Nicholas D'Agosto
Sammi Hanratty
Shamoon Abbasi
Showbiz News In Urdu
-
ادبی و ثقافتی سرگرمیوں کی وجہ سے الحمراعوام کی توجہ کا مرکز ہے،ایگزیکٹو ڈائریکٹر الحمرا
-
پہلا پنجاب مقابلہ موسیقی بورے والا کے نوجوانوں نے اپنے نام کرلیا
-
صدارتی ایوارڈ یافتہ معروف شاعر محسن نقوی کا77واں یوم پیدائش کل منایا جائے گا
-
بلا وجہ پریشر نہیں لیتی،5 برس تک کام نہ کرنا غیر ارادی بریک تھا، پراچی ڈیسائی
-
اداکارعامر خان کی فلم ’’لاہور1947 ‘‘ اگلے سال ریلیز ہوگی
-
اداکارہ انکیتا لوکھنڈے کاکرن جوہر کی فلم میں کام کرنے سے انکار
-
لڑکیاں سجاوٹ کا سامان نہیں، جنہیں دیکھیں اور ریجیکٹ کردیں‘ مایا خان
-
لڑکیاں سجاوٹ کا سامان نہیں، جنہیں دیکھیں اور ریجیکٹ کردیں، مایا خان