شوہر کی کوئی پابندی نہیں مگر میں فی الحا ل شوبز میں کام نہیں کر ونگی ‘مدیحہ شاہ

بدھ 3 جون 2015 13:40

شوہر کی کوئی پابندی نہیں مگر میں فی الحا ل شوبز میں کام نہیں کر ونگی ‘مدیحہ شاہ

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 03 جون۔2015ء) ادکارہ مدیحہ شاہ نے کہا ہے کہ شوہر کی کوئی پابندی نہیں مگر میں فی الحا ل شوبز میں کام نہیں کر ونگی ‘پاکستانی فلم انڈسڑی کو ایک بار پھر آباد دیکھنا چاہتی ہوں جس کیلئے میری نیک خواہشات فلم انڈسڑی کے ساتھ ہیں ۔

(جاری ہے)

اپنے ایک انٹر ویو میں ادکارہ مدیحہ شاہ نے کہا میں شادی کے بعد اپنی ساری توجہ گھر یلو زندگی پر دینا چاہتی ہوں اس لیے میں فی الحال خود کو شوبز سے مکمل طور پر دور رکھوں گی ۔ ایک سوال کے جواب میں مدیحہ شاہ نے میرے شوہر کی جانب سے مجھے پر شوبز میں کام کے حوالے سے کوئی پابندی نہیں ۔

وقت اشاعت : 03/06/2015 - 13:40:30

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :