
آندھرا پردیش؛ مداح نے بالی وڈ اداکارہ سمانتھا کے نام پر مندر تعمیر کرلیا
بدھ 30 اپریل 2025 22:26

(جاری ہے)
سمانتھا کی سالگرہ کے موقع پر ان سے منسوب مندر کو پھولوں اور اسٹریمرز سے سجایا گیا تھا اور بچوں کے ساتھ مداح نے کیک بھی کاٹا اور تقریب کی مناسبت سے ان کے لیے کھانے کا انتظام کیا گیا۔
بالی وڈ ادارہ کے مداح نے اس حوالے سے میڈیا کو بھی ا?گاہ کیا اور کہا کہ میرا نام تینالی سندیپ ہے اور میرا تعلق ریاست ا?ندھرا پردیش میں بیپاٹلا کے علاقے الاپاڈو سے ہے اور میں سمانتھا کا مداح ہوں۔ان کا کہنا تھا کہ میں گزشتہ 3 برس سے مسلسل ان کی سالگرہ مناتا ہوں اور اس کے بعد اس مندر کو ان کے نام کردیا ہے، ہر سال میں یقینی بناتا ہوں کہ میں نادار بچوں کو کھانا کھلاو?ں اور سالگرہ پر کیک کاٹوں۔مداح کا کہنا تھا کہ اداکارہ کی غریب پروری مجھے متاثر کرتی ہے اور میں ان کی پیروی کرنا چاہتا ہوں۔بالی وڈ اداکارہ سمانتھا کی اداکاری ا?خری مرتبہ 2024 میی پرائم ویڈیو سیریز سیٹیڈل؛ ہنی بنی میں ورون دھون کے ساتھ نظر ا?ئی تھی جبکہ ان کے ساتھ ایک اور سیریز میں بھی نظر ا?ئیں گی۔رپورٹ کے مطابق سمانتھا راج اینڈ دی کے کی نیٹ فلیکس سیریز راکٹ براہمند؛ دی بلڈی کنگڈم میں بھی نظر ا?ئیں گی۔متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
مومن ثاقب کانز لائنز 2025 میں پاکستان کی نمائندگی کرنے والے پہلے ٹک ٹاک کانٹنٹ کری ایٹر بن گئے
-
ہانیہ عامر کو شوبز میں،میں نے متعارف کرایا، حریم فاروق کا انکشاف
-
طلحہ انجم نے مداح کو بالوں سے پکڑ کر اسٹیج پر گھسیٹ لیا، ویڈیو وائرل
-
شوہرامیرہونا چاہیے، بے وفا بھی ہوتو کوئی اعتراض نہیں، کومل میر
-
پہلگام حملے کے دوران غدار کہا گیا، عامر خان کا شکوہ
-
اردو کو اصل پہچان دیے بغیر پاکستان ترقی نہیں کرسکتا، خلیل الرحمن قمر
-
نامورکمپیئر اداکارطارق عزیز کی چوتھی برسی کل منائی جائے گی
-
معروف اداکار خیام سرحدی کی سالگرہ منائی گئی
-
معروف سینیگالی ٹک ٹاکر خابی لیم امریکا میں گرفتار و رہا
-
پولیس کو معروف یوٹیوبر رجب بٹ کو گرفتار کرنے سے روک دیا گیا
-
یوٹیوبر رجب بٹ اور شریک ملزم سلمان حیدر کی عبوری ضمانتیں منظور
-
رجب بٹ کے فیملی ایونٹ میں نوٹوں کی بارش، عوام برہم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.