شائے گِل کی افواجِ پاکستان کے حق میں پوسٹ نے بھارتیوں کو مرچیں لگا دیں
پیر 12 مئی 2025 20:12

(جاری ہے)
گلوکارہ نے اپنی اسٹوری میں کہا، میں اپنی بہادر افواج اور جری قوم کو سلیوٹ پیش کرتی ہوں، جنہوں نے دشمن کے سامنے بے مثال جرات کا مظاہرہ کیا۔
معصوم بچوں کی شہادت دل دہلا دینے والی ہے، مگر مجھے یقین ہے وہ اب ایک پرامن مقام پر ہوں گے۔سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر بھارتی صارفین نے شائے گِل کی انسٹا اسٹوری کا اسکرین شاٹ شئیر کرتے ہوئے پوسٹس سخت ردِعمل دیا، یہاں تک کہ کچھ افراد نے پاکستانی فنکاروں کی فہرستیں شیئر کرتے ہوئے ان کے بائیکاٹ کی اپیل بھی کی۔یاد رہے کہ اس سے قبل متعدد معروف پاکستانی ستاروں جیسے ماہرہ خان، علی ظفر، ہانیہ عامر، سجل علی اور دیگر کے انسٹاگرام اکانٹس بھارت میں محدود کیے جا چکے ہیں۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
Famous Showbiz Stars

Varun Dhawan

Ewan McGregor

Nana Patekar

Reema Khan

Akshay Kumar

Adam Sandler

Dakota Johnson

Nida Chaudhry

Jennifer Lopez

Saira arshad

Imran Khan

Leslie Mann
Showbiz News In Urdu
-
بھارتی گلوکاروشال مشرا کا پاکستان کی مخالفت میں ترکیہ ، آذربائیجان نہ جانے کا اعلان
-
شائے گِل کی افواجِ پاکستان کے حق میں پوسٹ نے بھارتیوں کو مرچیں لگا دیں
-
رابعہ کلثوم کا بھارت میں کام کرنے والے پاکستانی فنکاروں کو چپیڑیں مارنے کا اعلان
-
پاک بھارت جنگ کے دوران حرا مانی ابوظہبی ایئرپورٹ پرپھنس گئیں، جذباتی ویڈیو وائرل
-
امبرہیرڈ کے ہاں جڑواں بچوں کی پیدائش، مدرز ڈے پر خوشخبری کا اعلان
-
ملکہ ترنم نور جہاں کی صاحبزادی گلوکارہ ظل ہما کی گیارہویں برسی 16مئی کومنائی جائے گی
-
عالمی شہرت یافتہ پاکستانی ویژول ایفیکٹ آرٹسٹ لاریب عطا کی ایک اور بڑی کامیابی
-
یجنڈاداکارمصطفی قریشی نے اپنی سالگرہ کی تقریب منسوخ کردی