پاک بھارت جنگ کے دوران حرا مانی ابوظہبی ایئرپورٹ پرپھنس گئیں، جذباتی ویڈیو وائرل
پیر 12 مئی 2025 20:12

(جاری ہے)
حرا نے ویڈیو کے کیپشن میں لکھا جب پرسوں میں ابوظہبی ایئرپورٹ پر پھنس گئی تھی مجھے لگ رہا تھا میں کبھی بھی اپنے بچوں کو نہیں مل پاں گی پاکستان کی ایئر اسپیس بند ہو گئی تھی، ہم جنگ نہیں چاہتے، ہم بچوں والے لوگ ہیں۔
اداکارہ نے اپنے پیغام کے اختتام پر "پاکستان زندہ باد" کا نعرہ لگایا اور تمام متاثرہ خاندانوں کے لیے ہمدردی اور دعاں کا اظہار کیا۔ سوشل میڈیا پر حرا مانی کی یہ ویڈیو خوب وائرل ہو رہی ہے جس پر صارفین اداکارہ سے ہمدردی کا اظہار کررہے ہیں۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
Famous Showbiz Stars

Aishwarya Devan

Shafqat Amanat Ali

Missy Peregrym

Kristanna Loken

Vinod Khanna

Nichole Bloom

Aishwarya Nag

Kim Cattrall

Mira Seethi

Amrita Rao

Dia Mirza

Riteish Deshmukh
Showbiz News In Urdu
-
بھارتی میڈیا نے مودی کوایشوریہ رائے بنادیا: نادیہ خان کا وار
-
معروف شاعرسید ضمیرجعفری کو دنیا سے رخصت ہوئے 26 برس بیت گئے
-
معروف اداکاراورہدایت کارجمیل بسمل کو بچھڑی20 برس بیت گئے
-
بھارتی گلوکاروشال مشرا کا پاکستان کی مخالفت میں ترکیہ ، آذربائیجان نہ جانے کا اعلان
-
شائے گِل کی افواجِ پاکستان کے حق میں پوسٹ نے بھارتیوں کو مرچیں لگا دیں
-
رابعہ کلثوم کا بھارت میں کام کرنے والے پاکستانی فنکاروں کو چپیڑیں مارنے کا اعلان
-
پاک بھارت جنگ کے دوران حرا مانی ابوظہبی ایئرپورٹ پرپھنس گئیں، جذباتی ویڈیو وائرل
-
امبرہیرڈ کے ہاں جڑواں بچوں کی پیدائش، مدرز ڈے پر خوشخبری کا اعلان