رابعہ کلثوم کا بھارت میں کام کرنے والے پاکستانی فنکاروں کو چپیڑیں مارنے کا اعلان
پیر 12 مئی 2025 20:12

(جاری ہے)
یاد رہے کہ حالیہ پاک بھارت کشیدگی کے بعد بھارت نے تمام پاکستانی فنکاروں کے لیے اپنے دروازے بند کر دیے ہیں۔ انتہا پسندوں کے دبا پر متعدد بھارتی ڈائریکٹرز نے پاکستانی فنکاروں کے ساتھ جاری منصوبے معطل کر دیے، یہاں تک کہ اداکار فواد خان کی نئی فلم عبیر گلال کی ریلیز بھی روک دی گئی۔
بھارتی اداکارہ وانی کپور نے فواد خان کے ساتھ اپنی تمام تصاویر سوشل میڈیا سے ہٹا دیں، جو موجودہ ماحول میں خوف و دبا کی عکاسی کرتی ہیں۔رابعہ کلثوم، جو سینئر اداکارہ پروین اکبر کی بیٹی، اداکار فیضان شیخ کی بہن اور ماہم عامر کی نند ہیں، نے اپنے کیریئر کا آغاز جیو ٹی وی کے ڈرامے زمانی منزل کے مسخرے سے کیا۔ وہ متعدد ڈراموں، ویب سیریز، فلموں اور میوزک ویڈیوز میں اپنی صلاحیتوں کا لوہا منوا چکی ہیں۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
Famous Showbiz Stars

Shahid Kapoor

Pauley Perrette

amanat rahi

Vanessa Ray

Brittany Murphy

Meghan Markle

Rashid Ali Warbartan

Annette Bening

Neha Sharma

Guy Ritchie

Claire Forlani

Eva Green
Showbiz News In Urdu
-
بھارتی گلوکاروشال مشرا کا پاکستان کی مخالفت میں ترکیہ ، آذربائیجان نہ جانے کا اعلان
-
شائے گِل کی افواجِ پاکستان کے حق میں پوسٹ نے بھارتیوں کو مرچیں لگا دیں
-
رابعہ کلثوم کا بھارت میں کام کرنے والے پاکستانی فنکاروں کو چپیڑیں مارنے کا اعلان
-
پاک بھارت جنگ کے دوران حرا مانی ابوظہبی ایئرپورٹ پرپھنس گئیں، جذباتی ویڈیو وائرل
-
امبرہیرڈ کے ہاں جڑواں بچوں کی پیدائش، مدرز ڈے پر خوشخبری کا اعلان
-
ملکہ ترنم نور جہاں کی صاحبزادی گلوکارہ ظل ہما کی گیارہویں برسی 16مئی کومنائی جائے گی
-
عالمی شہرت یافتہ پاکستانی ویژول ایفیکٹ آرٹسٹ لاریب عطا کی ایک اور بڑی کامیابی
-
یجنڈاداکارمصطفی قریشی نے اپنی سالگرہ کی تقریب منسوخ کردی