
امریکی گلوکارہ کنسرٹ میں خوفناک حادثے سے بال بال بچ گئیں
گلوکارہ بیونسے نے اپنی ادھوری پرفامارمنس کو اسٹیج پر مکمل کیا اور یوں ایک دفعہ پھر سماں بندھ گیا
منگل 1 جولائی 2025 13:20

(جاری ہے)
بیونسے نے بغیر گھبرائے صورت حال کی سنجیدگی کا اندازہ لگایا اور گانا فوری بند کر کے کہا ’’رک جائو، رک جائو!اسی لمحے موسیقی بند ہوگئی۔
منتظمین نے صورت حال کو سنبھالا اور کار کو آہستی آہستہ نیچے لے آئے۔ گلوکارہ نے مسکراتے ہوئے شائقین کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ آپ کے صبر کا شکریہ۔گاڑی سے بخیروعافیت اتر کر بیونسے نے مداحوں کی تالیوں کا جواب ہاتھ ہلا کر دیا اور کہا کہ اگر میں کار سے گرتی بھی تو مجھے معلوم ہے آپ لوگ مجھے سنبھال لیتے۔جس پر اسٹیڈیم تالیوں سے گونج اٹھا اور گلوکارہ بیونسے نے اپنی ادھوری پرفامارمنس کو اسٹیج پر مکمل کیا۔ ایک دفعہ پھر سماں بندھ گیا۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
کرینہ کپور نے سیف علی خان پر حملے کے بعد خاموشی توڑ دی
-
شیفالی جری والا کی موت کے بعد ماہر امراض قلب کی وارننگ
-
ہمیں ہر عمر کی خواتین کو مرکزی کرداروں میں دکھانا چاہئے، مہوش حیات
-
اسماء عباس کو شفالی کی موت پر افسوس کرنے پر شدید تنقید کا سامنا
-
نادیہ خان محلے کی عورت بن کر نہ چیخیں، وقار سے بات کریں، ثروت گیلانی
-
سمندر کنارے لنچ، احد رضا میر اور دنانیر مبین کی ڈیٹنگ کی افواہیں زور پکڑ گئیں،سوشل میڈیا پر ویڈیو نے نئی بحث چھیڑ دی
-
بیٹے شہروز نے میری زندگی بدل دی، بہروز سبزواری
-
کرینہ کپور نے سیف علی خان پر حملے کے بعد خاموشی توڑ دی
-
شیفالی جری والا کی موت کے بعد ماہر امراض قلب کی وارننگ
-
پاکستانی گلوکار کا پاک چین دوستی کو خراجِ عقیدت پیش کرنے کا انوکھا انداز
-
فلم ایف1 : دی مووی نے باکس آفس پر تہلکہ مچا دیا
-
عاصم اظہر اور ہانیہ عامر کی ڈیٹنگ کی افواہیں ایک بار پھر گرم ہو گئیں
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.