سیکھنے کا عمل کبھی ختم نہیں ہوتا ، انیل کپور
خوشی ہے کہ میری بیٹی بالی وڈ میں میرا نام روشن کر رہی ہے ، انٹرویو
پیر 29 جون 2015 22:46
ممبئی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 29 جون۔2015ء) بالی وڈ کے اداکار انیل کپور نے کہا ہے کہ سیکھنے کا عمل کبھی ختم نہیں ہوتا ۔ اپنے ایک انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ اگرچہ میں تین بچوں کا باپ ہوں لیکن سیکھنے کے عمل سے گزر رہا ہوں ۔
(جاری ہے)
میں نے اپنے بچوں کو یہ بھی سکھایا ہے کہ ہمیشہ سیکھتے رہو انہوں نے کہا کہ میرے لئے ساری فلم انڈسٹری ایک فیملی کی طرح ہے میں نے یہاں بہت اچھا وقت گزارا ہے انہوں نے کہا کہ میری بیٹی بالی وڈ میں اچھا کام کر رہی ہے وہ میرا نام روشن کر رہی ہے اور میں اس خوشی کو الفاظ میں بیان نہیں کر سکتا ۔
انہوں نے کہا کہ میرے دوستوں کی تنقید نے مجھے آگے بڑھنے کا حوصلہ دیا ۔ انہوں نے کہا کہ میرے لئے انڈسٹری میں قدم رکھنا آسان نہیں تھا لیکن میں نے نشیب و فراز کا سامنا ہمت سے کیا اور آگے بڑھتا گیا ۔Rlated Stars :
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
Famous Showbiz Stars
Ali Rehman Khan
Mamta Kulkarni
Bonnie Wright
Sienna Miller
Candace Cameron-Bure
Madeeha Gauhar
Reese Witherspoon
Akshara Gowda
Gwendoline Christie
Josh Brolin
Kevin Bacon
Javeria Abbasi
Showbiz News In Urdu
-
کامیڈی کے بادشاہ منور ظریف کی48ویں برسی منائی گئی
-
نامور مزاحیہ اداکار منور ظریف کی برسی منائی گئی
-
مہک ملک 3 مئی کو تماثیل تھیٹر میں جلوہ گر ہونگی
-
صدارتی ایوارڈ یافتہ معروف شاعر محسن نقوی کا77واں یوم پیدائش 5مئی کو منایا جائے گا
-
عراقی ٹک ٹاک سٹار ام فہد کوقتل کر دیا گیا
-
انٹرنیشنل پیکجنگ فلمز لمیٹڈکا آئی پی او کے ذریعے 1.47ارب روپے اکھٹا کرے گی
-
فن کے ذریعے بچوں کی تربیت ہماری بنیادی ذمہ داری ہے، طارق علی بسرا
-
سٹیج و ریڈیو فنکاروں کی بنیادی تربیت گاہ ہوتی ہے، مصطفی قریشی