امیتابھ، سلمان زیادہ معاوضہ کمانے والی دنیا کی 100شخصیات میں شامل
منگل 30 جون 2015 14:11
ممبئی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 30 جون۔2015ء) بالی ووڈ سٹار امیتابھ بچن اور سلمان خان امریکی جریدے فوربز کی دنیا کی سب سے زیادہ معاوضہ لینے والی 100شخصیات کی فہرست میں شامل ہیں۔ ادکار اکشے کمار بھی فہرست کا حصہ ہیں۔جریدے کے مطابق بھارتی سٹار امیتابھ بچن اور شاہ رخ خان دنیا کی سو امیر ترین شخصیات میں معاوضے کے اعتبار سے 71ویں پوزیشن پر ہیں۔
دونوں کے اثاثوں کی مالیت33.5 ملین ڈالرز فی کس ہے۔(جاری ہے)
ان دونوں اداکاروں کی کمائی ہالی ووڈ میں سب سے زیادہ معاوضہ لینے والے اداکاروں میں شامل اداکار لیونارڈو ڈی کیپریو اور چیننگ ٹیٹم سے بھی زیادہ ہے۔ دونوں29ملین ڈالرز کے مالک ہیں۔ اداکار اکشے کمار32.5ملین ڈالر کے ہمراہ76ویں پوزیشن پر ہیں۔ فہرست میں حیرت انگیز طور پر اداکار شاہ رخ خان یا عامر خان جگہ نہیں بنا سکے ہیں۔
علاوہ ازیں کوئی بھی بالی ووڈ اداکارہ بھی فہرست میں شامل نہیں ہے۔ فہرست میں اداکارہ کیٹی پیری 135ملین ڈالرز معاوضے کے ساتھ تیسری، گلوکارہ ٹیلر سوئفٹ آٹھویں پوزیشن پر، بیونسے نولز29ویں ، ریالٹی ٹی وی سٹار33ویں ، ٹام کروز52ویں جبکہ جانی ڈیپ87ویں نمبر پر ہیں۔ لیونارڈو معاوضے کے اعتبار سے دنیا کے 89ویں امیر اداکار قرار پائے ہیںRlated Stars :
عامر خان
Aamir Khan
شاہ رخ خان
Shah Rukh Khan
سلمان خان
Salman Khan
اکشے کمار
Akshay Kumar
امیتابھ بچن
Amitabh Bachchan
سلمان خان
Salman Khan
شاہ رخ خان
Shah Rukh Khan
ٹام کروز
Tom Cruise
لیونارڈو ڈی کیپریو
Leonardo DiCaprio
چیننگ ٹیٹم
Channing Tatum
کیٹی پیری
Katy Perry
ٹیلر سوئفٹ
Taylor Swift
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
Famous Showbiz Stars
Bridget Moynahan
Patrick Swayze
kinza hashmi
Taapsee Pannu
Jaya Bachchan
Sahir Ali Bagga
Ali Azmat
Sam Claflin
Vaneeza Ahmad
Usman Chishti
Amrita Rao
Akshaye Khanna
Showbiz News In Urdu
-
معروف کامیڈین اداکار رنگیلاکی 19ویں برسی 24مئی کو منائی جائیگی
-
پروڈیوسر آصف علی راہی کے سٹیج ڈرامہ ’’کملی یار دی‘‘نے دھوم مچا دی
-
اداکارہ نادیہ خان 21مئی کو اپنی سالگرہ منائیں گی
-
منافق اور خوشامدی لوگوں سے ڈر لگتاہے ،ایسے لوگوں سے دور رہتی ہوں‘ شگفتہ اعجاز
-
اداکارہ مہوش کی برسی 21مئی کو منائی جائے گی
-
ہر وقت خوابوں میں نہیں رہتی ، کامیابی کیلئے حقیقت پسند ہونا ضروری ہے ‘ ماہ نور
-
اداکارظفرمسعودکی43ویں برسی 24مئی کو منائی جائی گی
-
ریکھا جیسی پرفارمر پورے برصغیر میں نہیں ‘ روبی انعم