امیتابھ، سلمان زیادہ معاوضہ کمانے والی دنیا کی 100شخصیات میں شامل
منگل 30 جون 2015 14:11
ممبئی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 30 جون۔2015ء) بالی ووڈ سٹار امیتابھ بچن اور سلمان خان امریکی جریدے فوربز کی دنیا کی سب سے زیادہ معاوضہ لینے والی 100شخصیات کی فہرست میں شامل ہیں۔ ادکار اکشے کمار بھی فہرست کا حصہ ہیں۔جریدے کے مطابق بھارتی سٹار امیتابھ بچن اور شاہ رخ خان دنیا کی سو امیر ترین شخصیات میں معاوضے کے اعتبار سے 71ویں پوزیشن پر ہیں۔
دونوں کے اثاثوں کی مالیت33.5 ملین ڈالرز فی کس ہے۔(جاری ہے)
ان دونوں اداکاروں کی کمائی ہالی ووڈ میں سب سے زیادہ معاوضہ لینے والے اداکاروں میں شامل اداکار لیونارڈو ڈی کیپریو اور چیننگ ٹیٹم سے بھی زیادہ ہے۔ دونوں29ملین ڈالرز کے مالک ہیں۔ اداکار اکشے کمار32.5ملین ڈالر کے ہمراہ76ویں پوزیشن پر ہیں۔ فہرست میں حیرت انگیز طور پر اداکار شاہ رخ خان یا عامر خان جگہ نہیں بنا سکے ہیں۔
علاوہ ازیں کوئی بھی بالی ووڈ اداکارہ بھی فہرست میں شامل نہیں ہے۔ فہرست میں اداکارہ کیٹی پیری 135ملین ڈالرز معاوضے کے ساتھ تیسری، گلوکارہ ٹیلر سوئفٹ آٹھویں پوزیشن پر، بیونسے نولز29ویں ، ریالٹی ٹی وی سٹار33ویں ، ٹام کروز52ویں جبکہ جانی ڈیپ87ویں نمبر پر ہیں۔ لیونارڈو معاوضے کے اعتبار سے دنیا کے 89ویں امیر اداکار قرار پائے ہیںمتعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
نامور مزاحیہ اداکار منور ظریف کی برسی منائی گئی
-
مہک ملک 3 مئی کو تماثیل تھیٹر میں جلوہ گر ہونگی
-
سٹیج و ریڈیو فنکاروں کی بنیادی تربیت گاہ ہوتی ہے، مصطفی قریشی
-
تقریب کے دوران صحافی نے یشما گل کو زخمی کردیا
-
اداکاراربازخان نے ملائیکہ اروڑا کو تذبذب کا شکار قراردے دیا
-
اربازخان نے فائرنگ کے بعد گلیکسی اپارٹمنٹ سے جانے کی خبروں پرخاموشی توڑدی
-
امرسنگھ چمکیلا کے لیے بھاری قیمت چکانا پڑی، پرینیتی چوپڑا
-
گنیزورلڈ ریکارڈزکی سینچری کرنے پرصرف 5 لاکھ کا چیک، عرفان محسود نے واپس کردیا
-
صنم سعید ڈراموں میں کام کیوں نہیں کررہیں وجہ سامنے آگئی
-
عاصم اظہر نے اپنی تمام انسٹاگرام پوسٹس ڈیلیٹ کرنے کی وجہ بتا دی
-
جب میں جہازکے سفرپرہوں تو لوگ دیکھ کرسبحان اللہ یا استغفراللہ پڑھتے ہیں: متھیرا
-
کپل شرما کا شو نیٹ فلیکس پرناکام ہوگیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.