ڈرامہ سیریل مہرا نے مجھے زندگی کا سب سے بڑا سبق سکھایا ، آغا علی
بدھ 17 ستمبر 2025 17:02

(جاری ہے)
ان کے بقول، یہ ایک بھاری سکرپٹ تھا جسے پڑھنے کے بعد انہیں احساس ہوا کہ انسان اپنی انا میں اکثر یہ بھول جاتا ہے کہ اس کے رویے اور اقدامات دوسروں پر کس طرح اثر انداز ہوتے ہیں، جو ان کے لیے نقصان دہ ثابت ہو سکتے ہیں۔
انہوں نے کہا کہ اس ڈرامے نے انہیں سکھایا کہ انسان کو کبھی دوسروں کے ساتھ غرور نہیں کرنا چاہیے کیونکہ یہ رویہ دوسروں کو توڑ سکتا ہے یا برباد کر سکتا ہے۔ آغا علی نے کہا کہ چاہے آپ کسی بھی مقام پر ہوں، ہر حال میں دوسروں کے ساتھ مہربانی اور نرمی سے پیش آنا چاہیے۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
Famous Showbiz Stars

Mahie Gill

Mamie Gummer

Rory Cochrane

Tom Hiddleston

shahnaz begum

Qandeel Baloch

Himesh Reshammiya

Alishba Yousuf

Sonam Kapoor

Pooja Bhatt

Shamil Khan

Aditya Roy Kapur
Showbiz News In Urdu
-
انڈس ویلی سکول آف آرٹ اینڈ آرکیٹیکچر کے زیر اہتمام تین روز فلم فیسٹول اختتام پذیر
-
ڈرامہ سیریل ’’پامال‘‘ کا پانچواں ٹیزر جاری
-
استاد امانت علی خان کی برسی بدھ کومنائی گئی
-
ڈرامہ سیریل مہرا نے مجھے زندگی کا سب سے بڑا سبق سکھایا ، آغا علی
-
احد رضا میر اور مایا علی کے ڈرامہ سیریل کے نام ’’ایک محبت اور‘‘ رکھ دیا گیا
-
بھائی کے انتقال کی خبر سیٹ پر ملنے کے باوجود شوٹنگ جاری رکھی ، اداکارمحمد احمد کا انکشاف
-
بعض فنکار شہرت حاصل کرنے کے لیے مقبول اداکاروں پر تنقید کر تے ہیں ، اورنگزیب لغاری
-
اداکار عدیل حسین اور ہاجرہ یامین ڈرامہ سیریل’’ڈاکٹر بہو ‘‘ میں دکھائی دیں گے