- Home
- شوبز
- پاکستانی گلوکار عاطف اسلم 21اگست کوبھارتی کمیونٹی شومیں پرفارم کریں گے ،پاکستانی تارکین وطن ..
پاکستانی گلوکار عاطف اسلم 21اگست کوبھارتی کمیونٹی شومیں پرفارم کریں گے ،پاکستانی تارکین وطن کا شدید اظہار تشویش
ایسے وقت میں جبکہ بھارت کنٹرول لائن پر پاکستانیوں کو قتل کر رہا ہے پاکستانی فنکاروں کو غیرت کرنی چاہئے، پاکستانیوں کا ردعمل
منگل 18 اگست 2015 23:07
کویت سٹی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 18 اگست۔2015ء ) بین الاقوامی شہرت یافتہ پاکستانی گلوکار عاطف اسلم انڈین کمیونٹی کی جانب سے 21اگست کویت میں ہونے والے شومیں پرفارم کرنے کے فیصلہ پر کویت میں پاکستانی کمیونٹی نے شدید ردعمل کااظہارکیاہے عاطف اسلم ایسے وقت میں انڈین کمیونٹی کے شو میں پرفارم کرنے آرہے ہیں جبکہ بھارت پاکستان کی سرحدوں پر گولہ باری کرکے پاکستانیوں کو شہید کررہاہے ۔
ذرائع کے مطابق عاطف اسلم سے رابطہ کیاگیا کہ اگر آپ اپنا شو پاکستان کے نام کردیں اور شو پاکستانیوں اورپاکستان کے نام کردیں تواس شو کامیاب بنانے کے لئے مدد کرنے کو تیارہیں لیکن عاطف اسلم نے 40ہزارڈالرمعاوضہ طلب کیاہے جس پر رابطہ کار خاموش ہوگئے ۔ذرائع کے مطابق اس سے قبل گذشتہ سال معروف پاکستانی کامیڈین عمر شریف کویت انڈین پروگرام کے لئے آئے تو انہوں نے بھی پاکستانیوں سے 5ہزاردینار(15ہزارڈالر) لئے تھے اس کے علاوہ اپنے ہسپتال کے لئے پاکستانیوں سے ڈونیشن بھی لیاتھا ۔(جاری ہے)
Rlated Stars :
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
Famous Showbiz Stars
Manoj Joshi
Peter Stormare
Jawad Bashir
Mai Dhai
Nasir Chinyoti
Noman Javed
Jenna Dewan Tatum
Cobie Smulders
Joaquin Phoenix
Malin Akerman
John Abraham
Minal Khan
Showbiz News In Urdu
-
ادبی و ثقافتی سرگرمیوں کی وجہ سے الحمراعوام کی توجہ کا مرکز ہے،ایگزیکٹو ڈائریکٹر الحمرا
-
پہلا پنجاب مقابلہ موسیقی بورے والا کے نوجوانوں نے اپنے نام کرلیا
-
صدارتی ایوارڈ یافتہ معروف شاعر محسن نقوی کا77واں یوم پیدائش کل منایا جائے گا
-
بلا وجہ پریشر نہیں لیتی،5 برس تک کام نہ کرنا غیر ارادی بریک تھا، پراچی ڈیسائی
-
اداکارعامر خان کی فلم ’’لاہور1947 ‘‘ اگلے سال ریلیز ہوگی
-
اداکارہ انکیتا لوکھنڈے کاکرن جوہر کی فلم میں کام کرنے سے انکار
-
لڑکیاں سجاوٹ کا سامان نہیں، جنہیں دیکھیں اور ریجیکٹ کردیں‘ مایا خان
-
لڑکیاں سجاوٹ کا سامان نہیں، جنہیں دیکھیں اور ریجیکٹ کردیں، مایا خان