پولیس نے قندیل بلوچ قتل کیس میں پہلی مرتبہ مفتی عبدالقوی کو کل طلب کرلیا ‘سوالنامہ بھی تیار کر لیا

بدھ 27 جولائی 2016 21:18

پولیس نے قندیل بلوچ قتل کیس میں پہلی مرتبہ مفتی عبدالقوی کو کل طلب کرلیا ‘سوالنامہ بھی تیار کر لیا

لاہور/ملتان(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔27 جولائی ۔2016ء) پولیس نے قندیل بلوچ قتل کیس میں پہلی مرتبہ مفتی عبدالقوی کو کل (جمعرات) طلب کرلیا ‘سوالنامہ بھی تیار کر لیا ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق ملتان پولیس نے قندیل بلوچ قتل کیس میں مفتی عبدالقوی کوآج تفتیش کے لیے طلب کرلیا ہے پولیس نے تفتیش کے سلسلے میں تندو تیز سوالنامہ بھی تیار کر لیا ہے جس سے مفتی عبدالقوی کے قتل میں شامل ہونے یا نہ ہونے کے متعلق فیصلہ کیا جائے گابھائی وسیم سے تفتیش کی روشنی میں اس کے کزن نے بھی گرفتاری دے دی ہے ، اسی سلسلے میں مفتی عبدالقوی کو بھی شامل تفتیش کیا گیا ہے۔

۔واضح رہے کہ سوشل میڈیا پر مقبولیت حاصل کرنے والی قندیل بلوچ کو اس کے بھائی نے غیرت کے نام پر قتل کر دیا تھا اور بعد میں تھانے جا کر گرفتاری دے دی تھی۔

وقت اشاعت : 27/07/2016 - 21:18:49

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :