ادکارہ نیشاملک کی پراسرارموت، اہل خانہ نے خودکشی قراردیدیا
پولیس نے نعش پوسٹمارٹم کیلئے بجھوادی
جمعہ 2 ستمبر 2016 23:12
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔2 ستمبر ۔2016ء) ادکارہ نیشاملک کی پراسرارموت کو اہل خانہ نے خودکشی قراردیدیا،پولیس نے نعش پوسٹمارٹم کیلئے بجھوادی ،نیشاملک کی پہلی فلم عیدپرریلیزہوگی ،لاہورکے علاقے علامہ اقبال ٹاوٴن میں جمعہ کی شب نیشاملک کی پنکھے سے لٹکی ہوئی نعش ملی پولیس نے جائے وقوعہ سے نعش اپنے قبضے میں لے لی،نیشاکے اہل خانہ کاکہناہے کہ اس نے معمولی جھگڑے پرخودکشی کرلی ہے ،جبکہ پولیس نے واقعہ کامقدمہ درج کرکے تحقیقات شروع کردی ہیں اورنعش کوپوسٹمارٹم کیلئے ہسپتال منتقل کردیاہے پولیس کاکہناہے کہ نیشاکاپوسٹمارٹم رپورٹ کے بعداصل حقائق کاپتہ چلے گا
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
Famous Showbiz Stars
Dan Stevens
Zoe Saldana
Ahsan Khan
paris jackson
Julia Roberts
Tabu
Shahid Kapoor
Ayyan Ali
Rachel Melvin
Ali Azmat
Alexa Vega
Mena Suvari
Showbiz News In Urdu
-
عراقی ٹک ٹاک سٹار ام فہد کوقتل کر دیا گیا
-
انٹرنیشنل پیکجنگ فلمز لمیٹڈکا آئی پی او کے ذریعے 1.47ارب روپے اکھٹا کرے گی
-
فن کے ذریعے بچوں کی تربیت ہماری بنیادی ذمہ داری ہے، طارق علی بسرا
-
سٹیج و ریڈیو فنکاروں کی بنیادی تربیت گاہ ہوتی ہے، مصطفی قریشی
-
شوٹنگ میں مصروف پریانکا چوپڑا کا میٹ گالا میں شرکت کرنے سے انکار
-
طلاق بیک وقت آزادی اور ناکامی ہے، نہیں چاہتی کبھی اس مرحلے سے گزروں، حنا آفریدی
-
شروتی ہاسن اور دوست سنتانو ہزاریکا کا بریک اپ ہوگیا
-
60 سالہ خاتون نے 'مس یونیورس بیونس آئرس' کا ٹائٹل جیت لیا