اسلام آباد اور راولپنڈی سمیت بالائی پنجاب ، ہزارہ ڈویژن،سوات ،کشمیر اور گلگت بلتستان میں بعض مقامات پر تیز ہوائوں اور گرج چمک کے ساتھ بارش،دیگر علاقوں میں موسم گرم اور خشک کا امکان

جمعرات 15 جون 2017 11:12

اسلام آباد اور راولپنڈی سمیت بالائی پنجاب ، ہزارہ ڈویژن،سوات ،کشمیر اور گلگت بلتستان میں بعض مقامات پر تیز ہوائوں اور گرج چمک کے ساتھ بارش،دیگر علاقوں میں موسم گرم اور خشک کا امکان
اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 15 جون2017ء) محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ اسلام آباد اور راولپنڈی سمیے بالائی پنجاب ، ہزارہ ڈویژن،سوات ،,مالاکنڈ ،فاٹا ،کشمیر اور گلگت بلتستان میں بعض مقامات پر تیز ہوائوں آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش اور ملک کے دیگر علاقوں میں موسم گرم اور خشک جبکہ بالائی سندھ ، جنوبی پنجاب اور سبی ڈویژن میں موسم شدید گرم اور خشک رہنے کا امکان ہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران اسلام آباد اور راولپنڈی ، فیصل آباد، ساہیوال، ڈی جی خان ڈویژن اور کشمیر میں چند مقامات پر تیزہوائوں اور گرج چمک کے ساتھ بارش سے موسم خوشگوار ہو گیا جبکہ ملک کے دیگر علاقوں میں موسم بدستور گرم اور خشک رہا۔ سب سے زیادہ بارش ٹوبہ ٹیک سنگھ میں 16، ڈیرہ غازی خان میں 07، ملی میٹر ریکارڈ کی گئی اور سب سے زیادہ درجہ حرارت سبی میں48، نوکنڈی، دالبندین میں 47 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔

(جاری ہے)

آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران اسلام آباد اور راولپنڈی ،گوجرانولہ، لاہور، فیصل آباد، سرگودھا، ڈیرہ غازی خان، ملتان ڈویژن، ہزارہ ڈویژن،سوات ،مالاکنڈ ، فاٹا ،کشمیر اور گلگت بلتستان میں بعض مقامات پر تیز ہوائوں آندھی اورگرج چمک کے ساتھ بارش اور ملک کے دیگر علاقوں میں موسم گرم اور خشک جبکہ بالائی سندھ ، جنوبی پنجاب اور سبی ڈویژن میں موسم شدید گرم اور خشک رہنے کا امکان ہے۔

Browse Latest Weather News in Urdu

ملک کے بالائی علاقوں میں مطلع ابر آلود رہنے  اور  بارش کا امکان

ملتان اور مضافات میں مطلع جزوی ابرآلودرہنے اورگرد آلودہوائیں چلنے کاامکان

ملک کے مختلف علاقوں میں مطلع جزوی ابر آلود رہنے کے علاوہ چند مقامات پر آندھی و  گرج چمک کے ساتھ بارش ..

ملتان اور مضافات میں مطلع جزوی ابرآلودرہنے کاامکان

سندھ زرعی یونیورسٹی ٹنڈوجام میں موسمیاتی تبدیلی و غذائی تحفظ کے چیلنجز سے نمٹنے کے حوالے سے تربیتی سیشن ..

متحدہ عرب امارات میں بارشوں کے ایک اور سلسلے کے آغاز کی پیشن گوئی

پہلی وزیراعلیٰ پنجاب پنک گیمز 2024ء کی ٹرافی کی تقریب رونمائی کا دوسرا روز

ملک کے بالائی علاقوں میں چند مقامات پر آندھی/جھکڑ چلنے اور گرج چمک کے ساتھ مزید بارش کا امکان

آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں موسم خشک رہے گا  ,محکمہ موسمیات

گرمیوں میں سردی والا موسم، کئی سیاحتی مقامات پر برفباری سے سردی لوٹ آئی

ملک کے بالائی علاقوں میں چند مقامات پر بارش اور ژالہ باری کا امکان