لاہور سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں دھند اور اسموگ میں کمی نہ آسکی

لاہور میں کم سے کم حد نگاہ 300میٹر، فیصل آباد میں حد نگاہ 400جبکہ ساہیوال اور ٹوبہ ٹیک سنگھ میں حد نگاہ 20میٹر ریکارڈ کی گئی محکمہ صحت پنجاب کی شہریوں کو بلا وجہ گھروں سے باہر نہ نکلنے کا مشورہ ، آئندہ 24 گھنٹہ کے دوران موسم خشک رہنے کا امکان ہے‘ محکمہ موسمیات

جمعرات 2 نومبر 2017 14:42

لاہور سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں دھند اور اسموگ میں کمی نہ آسکی
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 02 نومبر2017ء) لاہور سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں دھند اور اسموگ میں کمی نہ آسکی،لاہور میں کم سے کم حد نگاہ 300میٹر، فیصل آباد میں حد نگاہ 400جبکہ ساہیوال اور ٹوبہ ٹیک سنگھ میں حد نگاہ 20میٹر ریکارڈ کی گئی۔تفصیلات کے مطابق جنوبی پنجاب میں بھی شدید دھند اور اسموگ کا سلسلہ جاری ہے جہاں ملتان، بہاولپور، بہاولنگر، حافظ آباد، گجرات، خانیوال اور جہانیاں میں بھی اب تک دھند اور اسموگ ہے۔

(جاری ہے)

محکمہ صحت پنجاب نے شہریوں کو بلا وجہ گھروں سے باہر نہ نکلنے کی ہدایت کی ہے جب کہ شہریوں کو بھی غیر ضروری سفر سے احتیاط کرنے کا مشورہ دیا گیا ہے۔محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ آئندہ 24 گھنٹہ کے دوران موسم خشک رہنے کا امکان ہے جب کہ دھند کا سلسلہ بھی جاری رہیگا۔دوسری جانب ماہرین کا کہنا ہے کہ گھروں میں صفائی کے دوران جھاڑو کی بجائے گیلا کپڑا استعمال کریں اورسفر کے دوران چشمہ اور ماسک استعمال کریں جب کہ شہری اسموگ سے بچنے کے لیے پانی زیادہ سے زیادہ پیئیں۔

Browse Latest Weather News in Urdu

گرمیوں میں سردی والا موسم، کئی سیاحتی مقامات پر برفباری سے سردی لوٹ آئی

ملک کے بالائی علاقوں میں چند مقامات پر بارش اور ژالہ باری کا امکان

خیبر پختونخوا میں مطلع جزوی طور پر ابر آلود رہے گا ، محکمہ موسمیات

آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران  ملک کے بیشتر علاقوں میں   گرج چمک کے ساتھ بارش اور چند مقامات پر ژالہ باری کا ..

محکمہ موسمیات نے مری،گلیات اور گردونواح میں 29 اپریل تک بارشوں کی پیشنگوئی

مری، گلیات اور گردونواح میں 29 اپریل تک بارشوں، آندھی اور طوفان کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق

محکمہ موسمیات نے اگلے چار روز تک طوفانی بارش اور ژالہ باری کی پیشگوئی ،متعلقہ اداروں کو الرٹ جاری

وفاقی دارالحکومت میں پولن کی مجموعی مقدار میں کمی ریکارڈ

ملک کے مختلف حصوں میں آندھی، جھکڑاور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے،  محکمہ موسمیات

اگلے 5 دنوں میں طوفانی بارشوں کے باعث کسانوں کا بے تحاشہ نقصان ہونے کا خدشہ

آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں مطلع ابرآلودرہے گا،محکمہ موسمیات