استور کے مختلف علاقوں میں شدید با رش اور آسمانی بجلی گرنے سے لڑکی جاں بحق،متعدد سڑکیں بند

منگل 24 جولائی 2018 15:20

استور کے مختلف علاقوں میں شدید با رش اور آسمانی بجلی گرنے سے لڑکی جاں بحق،متعدد سڑکیں بند
استور۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 24 جولائی2018ء) استور کے مختلف علاقوں میں شدید با رش اور آسمانی بجلی گرنے سے کئی سٹرکیں بلاک ہو گئیں جبکہ ڈشکن ڈثیرل نا لے میں آ سمانی بجلی گر نے اور لینڈسلائیڈنگ کے با عث سینکڑوں کنال اراضی تباہ اور 27سالہ لڑکی لینڈ سلائیڈگ کی زد میں آکر جاں بحق ہو گئی‘ اطلاعات کے مطابق سیلاب کے با عث بیس کے قر یب بیل بکریاں بھی سیلاب میں بہہ گئیں جبکہ گاؤںسلفر میں شدید با رش کے با عث رابط پل واٹر چینل زیر کا شت زمین سیلاب کی زد میں آنے کی و جہ سے نظام زندگی درہم برہم ہو کر رہ گیا ہے،گائوں کے بچے کئی دنوں سے سکول جا نے سے قا صر ہیں۔

(جاری ہے)

ٹیلی فونک رابطے پر علاقے کے لوگوں نے اے پی پی کو بتایا کہ سیلاب میں بہہ جا نے والی27 سالہ لڑکی کے جسم کے چنداعضا ء ملے ہیں تا ہم جسم کا با قی حصہ ا بھی تک نہیں ملا ہے ‘علاقے کے عوام اور ضلعی انتطامیہ تلاش کرنے میں مصروف عمل ہیںعلاقے کے عماہدین اور امیر جماعت اسلامی گلگت بلتستان مولانا عبدالسیمع نے صوبائی حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ سیلاب سے ہو نے والے نقصانات کا فوری ازالہ کرتے ہو ئے واٹر چینل،، رابط پل اور واٹر سپلالء کی بحالی کے لئے فوری اقدامات کئے جائیں۔

Browse Latest Weather News in Urdu

ملتان اور مضافات میں مطلع جزوی ابرآلودرہنے اورگرد آلودہوائیں چلنے کاامکان

ملک کے مختلف علاقوں میں مطلع جزوی ابر آلود رہنے کے علاوہ چند مقامات پر آندھی و  گرج چمک کے ساتھ بارش ..

ملتان اور مضافات میں مطلع جزوی ابرآلودرہنے کاامکان

سندھ زرعی یونیورسٹی ٹنڈوجام میں موسمیاتی تبدیلی و غذائی تحفظ کے چیلنجز سے نمٹنے کے حوالے سے تربیتی سیشن ..

متحدہ عرب امارات میں بارشوں کے ایک اور سلسلے کے آغاز کی پیشن گوئی

پہلی وزیراعلیٰ پنجاب پنک گیمز 2024ء کی ٹرافی کی تقریب رونمائی کا دوسرا روز

ملک کے بالائی علاقوں میں چند مقامات پر آندھی/جھکڑ چلنے اور گرج چمک کے ساتھ مزید بارش کا امکان

آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں موسم خشک رہے گا  ,محکمہ موسمیات

گرمیوں میں سردی والا موسم، کئی سیاحتی مقامات پر برفباری سے سردی لوٹ آئی

ملک کے بالائی علاقوں میں چند مقامات پر بارش اور ژالہ باری کا امکان

خیبر پختونخوا میں مطلع جزوی طور پر ابر آلود رہے گا ، محکمہ موسمیات