محکمہ موسمیات کی پنجاب میں 15 سے 17 فروری تک بارشوں کے نئے سلسلے کی پیش گوئی

17 فروری تک ژالہ باری اورگرج چمک کیساتھ 30ملی میٹر سے زائد بارش کا امکان ہے،رپورٹ

منگل 12 فروری 2019 16:57

محکمہ موسمیات کی پنجاب میں 15 سے 17 فروری تک بارشوں کے نئے سلسلے کی پیش گوئی
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 12 فروری2019ء) محکمہ موسمیات نے پنجاب میں 15 سے 17 فروری تک بارشوں کے نئے سلسلے کی پیش گوئی کی ہے۔ڈائریکٹرمحکمہ موسمیات اجمل شاد کے مطابق 14فروری کو پنجاب بھر میں بادلوں کا راج رہے گا، بوندا باندی بھی ہو گی،جمعہ 15 فروری کو موسلا دھار بارشوں کا سلسلہ شروع ہو گا۔

(جاری ہے)

انہوں نے بتایا کہ 17 فروری تک ژالہ باری اورگرج چمک کیساتھ 30ملی میٹر سے زائد بارش کا امکان ہے۔ڈائریکٹرمحکمہ موسمیات اجمل شادکا کہنا ہے کہ ماہِ فروری میں معمول سے زائد بارشیں ہوں گی،جبکہ رواں سال گرمی کی شدت بھی کم رہنے کا امکان ہے۔انہوں نے بتایا کہ مون سون سیزن بھی جلد شروع ہونے کا امکان ہے، رواں سال سیلاب آنے کا بھی امکان ہے۔

Browse Latest Weather News in Urdu

(کل)ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہوا ں اورگرج چمک کیساتھ بارش کا امکان

ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہواؤ ں اورگرج چمک کے ساتھ  بارش کا امکان

مختلف علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے

مختلف علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے

29اپریل تک پنجاب میں گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارش اور ژالہ باری کاامکان ہے، پی ڈی ایم اے

پنجاب کے جنوبی علاقوں میں آندھی اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

ملک کے مختلف حصوں میں آئندہ پانچ روز کے دوران آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان

رواں سال کا مکمل گلابی چاند  پاکستانی وقت کے مطابق کب دیکھنا ممکن ہو گا؟

مغربی ہوائوں کا سلسلہ (کل) پاکستان میں داخل ہو کر بارشیں برسائے گا

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے بیشترشہر وں میں موسم خشک اور گرم رہے گا،محکمہ موسمیات

بلو چستان میں کل سے مغربی ہوائوں کا ایک طاقتورسسٹم داخل ہو گا

لاہورسمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش

لاہورسمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش