بکرا عید کی نماز سب چور لیٹرے جیلو ں میںادا کر ینگے : ڈاکٹر شاہد صد یق

بیگم صفدر اوربھٹو کا نواسہ کر پشن کہانیوں پر ’’ مٹی پا ئو‘‘ مہم چلا رہے ہیں جس میں انہیں ناکامی ہو گی

پیر 17 جون 2019 21:23

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 17 جون2019ء) وزیراعلیٰ پنجاب کی میڈیا ٹیم کے ممبر‘پی ٹی آ ئی کے بانی رکن ڈاکٹر شاہد صد یق خان نے کہا ہے کہ شر یف فیملی کے مبینہ فر نٹ مین مشتا ق چینی کے انکشا فا ت کے بعد ثا بت ہو گیا ہے کہ شریف ٹبر کے سا تھ ان کے ملازم اور دو ست بھی کرپشن میں ملو ث ہیں شریف فیملی کی مزید کر پشن کہانیا ں سامنے آ رہی ہے خاندانی لٹیروں سے پائی پا ئی کاحسا ب لیا جائے گا۔

(جاری ہے)

ان خیا لا ت کااظہار انہو ں نے پار ٹی کارکنو ںسے گفتگو کر تے ہوئے کیا انہوں نے کہا کہ کر پشن ملک کیلئے کینسر ثا بت ہو ئی ہے پوری قوم چورو ں اور لٹیروں کا احتسا ب چاہتی ہے شر یف فیملی اور آصف زرداری فیملی کی ہرروز نئی کر پشن پکڑی جا رہی ہے کر پشن پکڑے جانے پر دو نو ں خاندان ذہنی مر یض بننے جا رہے ہیں انہو ںنے کہ بیگم صفدر اوربھٹو کا نواسہ اپنی اپنی کر پشن کہانیوں پر ’’ مٹی پا ئو‘‘ مہم چلا رہے ہیں جس میں انہیں ناکامی ہو گی تحریک انصا ف کی حکومت ملک سے لو ٹی دو لت کی واپسی کے نعرے پر عمل پیرا ہے بکرا عید کی نماز سب چور لیٹرے جیلو ں میںادا کر یں گے۔

Browse Latest Weather News in Urdu

ملتان اور مضافات میں مطلع جزوی ابرآلودرہنے اورگرد آلودہوائیں چلنے کاامکان

ملک کے مختلف علاقوں میں مطلع جزوی ابر آلود رہنے کے علاوہ چند مقامات پر آندھی و  گرج چمک کے ساتھ بارش ..

ملتان اور مضافات میں مطلع جزوی ابرآلودرہنے کاامکان

سندھ زرعی یونیورسٹی ٹنڈوجام میں موسمیاتی تبدیلی و غذائی تحفظ کے چیلنجز سے نمٹنے کے حوالے سے تربیتی سیشن ..

متحدہ عرب امارات میں بارشوں کے ایک اور سلسلے کے آغاز کی پیشن گوئی

پہلی وزیراعلیٰ پنجاب پنک گیمز 2024ء کی ٹرافی کی تقریب رونمائی کا دوسرا روز

ملک کے بالائی علاقوں میں چند مقامات پر آندھی/جھکڑ چلنے اور گرج چمک کے ساتھ مزید بارش کا امکان

آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں موسم خشک رہے گا  ,محکمہ موسمیات

گرمیوں میں سردی والا موسم، کئی سیاحتی مقامات پر برفباری سے سردی لوٹ آئی

ملک کے بالائی علاقوں میں چند مقامات پر بارش اور ژالہ باری کا امکان

خیبر پختونخوا میں مطلع جزوی طور پر ابر آلود رہے گا ، محکمہ موسمیات