ہماری ہمدردیاں اور دعائیں نواز شریف کیساتھ ہیں مگر خود اپنی جماعت میں چرب زبان ٹولے کی ضرور خبر لیں، زاہد حسین کاظمی

اسی ٹولے نے پہلے بی بی کلثوم نواز کی صحت کو سیاست کی نذر کیا، نواز شریف سیاست سے نااہل ہیں مگر یہ ٹولہ انکی صحت کو اپنی سیاست کی سیڑھی بنارہا ہے، بیان

بدھ 13 نومبر 2019 16:25

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 13 نومبر2019ء) مرکزی نائب صدر پاکستان تحریک انصاف زاہد حسین کاظمی نے نون لیگی رہنماؤں کے بیانات پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہماری ہمدردیاں اور دعائیں نواز شریف کیساتھ ہیں مگر وہ خود اپنی جماعت میں چرب زبان ٹولے کی ضرور خبر لیں۔ ایک بیان میں زاہد حسین کاظمی نے کہاکہ نواز شریف کو طے کرنا ہوگا کہ انہیں صحت درکار ہے یا صحت کے نام پر سیاست، بیان بازی پر آمادہ ٹولے نے نواز شریف کی سیاست کا تو جنازہ نکالا اب انکی زندگی کو بھی مذاق بنانا چاہتے ہیں۔

انہوںنے کہاکہ اسی ٹولے نے پہلے بی بی کلثوم نواز کی صحت کو سیاست کی نذر کیا، نواز شریف سیاست سے نااہل ہیں مگر یہ ٹولہ انکی صحت کو اپنی سیاست کی سیڑھی بنارہا ہے۔

(جاری ہے)

انہوںنے کہاکہ نواز شریف کی صحت سنجیدہ طرز عمل کی متقاضی ہے، نواز شریف کے ساتھیوں کے بیانات سب کر انکی صحت کے بارے میں منفی تاثر پختہ ہوتا ہے۔انہوںنے کہاکہ الٹی سیدھی جملہ بازی پانامہ لیکس کے دوران کام آئی نہ ہی مقدمات میں اسکا نواز شریف کو کوئی فائدہ ہوا۔انہوںنے کہاکہ نون لیگ اور شریف فیملی نوازشریف کے حال پر رحم کریں اور انہیں سیاسی چارہ بنانے سے گریز کریں۔ انہوںنے کہاکہ بیرون ملک روانگی پر کابینہ کو مطمئن کریں اور نواز شریف کے علاج پر توجہ دیں۔

Browse Latest Weather News in Urdu

ملتان اور مضافات میں مطلع جزوی ابرآلودرہنے کاامکان

سندھ زرعی یونیورسٹی ٹنڈوجام میں موسمیاتی تبدیلی و غذائی تحفظ کے چیلنجز سے نمٹنے کے حوالے سے تربیتی سیشن ..

متحدہ عرب امارات میں بارشوں کے ایک اور سلسلے کے آغاز کی پیشن گوئی

پہلی وزیراعلیٰ پنجاب پنک گیمز 2024ء کی ٹرافی کی تقریب رونمائی کا دوسرا روز

ملک کے بالائی علاقوں میں چند مقامات پر آندھی/جھکڑ چلنے اور گرج چمک کے ساتھ مزید بارش کا امکان

آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں موسم خشک رہے گا  ,محکمہ موسمیات

گرمیوں میں سردی والا موسم، کئی سیاحتی مقامات پر برفباری سے سردی لوٹ آئی

ملک کے بالائی علاقوں میں چند مقامات پر بارش اور ژالہ باری کا امکان

خیبر پختونخوا میں مطلع جزوی طور پر ابر آلود رہے گا ، محکمہ موسمیات

آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران  ملک کے بیشتر علاقوں میں   گرج چمک کے ساتھ بارش اور چند مقامات پر ژالہ باری کا ..

محکمہ موسمیات نے مری،گلیات اور گردونواح میں 29 اپریل تک بارشوں کی پیشنگوئی