قومی شاہراہوں پر شدید دھند، موٹر وے کے کچھ حصے عارضی طور پر بند

پیر 16 دسمبر 2019 14:07

قومی شاہراہوں پر شدید دھند، موٹر وے کے کچھ حصے عارضی طور پر بند
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 16 دسمبر2019ء) پنجاب کے دارالحکومت لاہور سمیت مختلف علاقے شدید دھند کی لپیٹ ہونے کے باعث حد نگاہ صفر ہو گئی جس کے بعد موٹروے ایم ٹو کے کچھ حصے ٹریفک کے لئے عارضی طور پر بند کر دیئے گئے۔

(جاری ہے)

نجی ٹی وی چینل کے مطابق ترجمان موٹر وے پولیس نے مسافروں اور ڈرائیوروں کو آگاہی دیتے ہوئے بتایا کہ قومی شاہراہ لاہور، ٹھوکر نیاز بیگ، چوہنگ، مو ہلنوال، سندر، مراکہ اور مانگاہ منڈی، پتوکی اور پھول نگر سمیت دیگر علاقے شدید دھند کے لپیٹ میں ہیں جس کے باعث ٹریفک کی روالی میں مشکلات کا سامنا ہے۔

انہوں نے کہا کہ حد نگاہ صفر ہونے پر موٹروے ایم ٹو کے کچھ حصوں کو ٹریفک کے لئے عارضی طور پر بند کر دیا گیا ہے۔ موٹروے پولیس نے ڈرائیور حضرات کو ہدایت کی ہے کہ دھند کے دوران تیز رفتاری سے گریز اور اگلی گاڑی سے مناسب فاصلہ رکھتے ہوئے سفر کریں۔ شہری سفر سے قبل معلومات کے لئے ہیلپ لائن 130سے رابطہ کر یں ۔

Browse Latest Weather News in Urdu

پنجاب کے میدانی علاقوں میں مطلع ابر آلود ، آندھی وجھکڑ چلنے کا امکان ہے،محکمہ موسمیات

سعودی عرب میں مزید طوفانی بارشوں کا الرٹ جاری

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران  لاہور سمیت پنجاب کے بالائی اور جنوبی علاقوں میں مطلع ابر آلود رہے گا، محکمہ ..

ملک میں رواں سال کی پہلی ہیٹ ویو کا الرٹ جاری

ملک کے بالائی علاقوں میں مطلع ابر آلود رہنے  اور  بارش کا امکان

ملتان اور مضافات میں مطلع جزوی ابرآلودرہنے اورگرد آلودہوائیں چلنے کاامکان

ملک کے مختلف علاقوں میں مطلع جزوی ابر آلود رہنے کے علاوہ چند مقامات پر آندھی و  گرج چمک کے ساتھ بارش ..

ملتان اور مضافات میں مطلع جزوی ابرآلودرہنے کاامکان

سندھ زرعی یونیورسٹی ٹنڈوجام میں موسمیاتی تبدیلی و غذائی تحفظ کے چیلنجز سے نمٹنے کے حوالے سے تربیتی سیشن ..

متحدہ عرب امارات میں بارشوں کے ایک اور سلسلے کے آغاز کی پیشن گوئی

پہلی وزیراعلیٰ پنجاب پنک گیمز 2024ء کی ٹرافی کی تقریب رونمائی کا دوسرا روز

ملک کے بالائی علاقوں میں چند مقامات پر آندھی/جھکڑ چلنے اور گرج چمک کے ساتھ مزید بارش کا امکان